نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

ناخن کاٹ کر دفن کردیناچاہیئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ ناخن کاٹ کر ناخن پھینکنا چاہیے یا نہیں تمام مفتیان اکرام توجہ فرمائیں اور با حوالہ جواب عنایت فرمائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے گا
سائل نظام اختری؛
ا_______🔸🔹🔸________
 *الجواب بعون الملک الوھاب؛* 
چار چیزوں   کے متعلق حکم یہ ہے کہ دفن کردی جائیں
 ، بال،
 ناخن، 
حیض کا لتا(۱)
 ، خون۔  
(۱)  یعنی وہ کپڑا جس سے عورت حیض کا خون صاف کرے۔
*(📙’الفتاوی الہندیۃ‘‘*
*،کتاب الکراہیۃ،*
 الباب التاسع عشر في *الختان،ج۵،ص۳۵۸۔)*
*واللہ اعلم؛*
ا________🔹🔸🔹_______
*کتبــــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛۱۱/۵/۱۴۴۰ھ*
*🔹الحلقةالعلمیہ گروپ🔹*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا_________🔹🔸🔹______
*المشتــــہر؛*
*منجانب؛منتظمین الحــــلقةالعـــلمیہ گروپ؛محمد عقیــــل احمد قــــادری حنفی احمد آباد گجرات انڈیا؛*
ا________((💧))_________
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.