نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

خود سے اپنا نکاح پڑھنا کیسا ہے

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علماے دین 

کوئی اپنا نکاح اپنے سے پڑھ سکتاہے یا نہیں  اگر پڑھا جائے تو کس رو سے پڑھا جائے 
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس پر اپنا قیمتی وقت دے کر 
اس پر کچھ قلمبند فرمائیں 
مع دلیل کے 

*🖤سائل  اطہر رضا کشمیری🖤*

🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤

*وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ* 
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*صورت مسئولہ کے متعلق عرض ہے کہ خود اپنا نکاح کرسکتا ہے*
*جیسا کہ ایک صورت یہ ہے*
*📚جو شرح وقایہ جلد ثانی کی عبارت ہے*
*لا بقولھما عند الشہود مازن وشوئیم*
*اس عبارت کی تشریح فتاویٰ قاضی خاں کے حوالے سے حاشیہ میں مذکور ہے کہ*
*اگر لڑکا لڑکی دو گواہوں کی موجودگی میں اقرار کرے کہ ہم دونوں ابھی سے میاں بیوی ہے مثلاً لڑکا کہے ابھی سے میں اس عورت کا خاوند ہے اور عورت اقرار کرتی ہے کہ وہ ابھی سی بیوی ہے تو نکاح درست ہے*
*اور ایک صورت یہ ہے کہ باپ بالغہ لڑکی کا نکاح ایک آدمی کی موجودگی میں کرارہا ہو تو اگر وہ بالغہ لڑکی حاضر ہوجائے تو نکاح درست ہے ورنہ نہیں کیونکہ نکاح میں دو گواہوں کا ہونا شرط ہے اب اس صورت میں باپ اور ایک آدمی یہ دونوں گواہ اور لڑکی خود عاقد*
*جیسا کہ شرحِ وقایہ میں مذکور ہے*
*📃کاب ینکح بالغۃ عند فرد ان حضرت صح کان البالغۃ عاقدۃ والاب وذالک الفرد شاہدان*

*💓واللہ اعلم بالصواب💓*

🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤

*✍️ازقلم  حضرت علامہ ومولانا مفتی محمـد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*
*رابطہ 📞 918051028089+*

*✅✅الجواب الصحیح👇* 

*فخرِ امام احمد رضا رتنا گیری حضرت علامہ ومولانا مفتی الفاظ قریشی نجمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
 *رابطہ 📞+91 81 05 093839*
*وحـضــرت عــلامہ ومـولانــامفتی محــــمد مشیـــر اســد رشیــــدی امجـــدی  صاحـب قبلــہ مـد ظلـہ الـعــالـی والنــورانــی،جنتا ہـاٹ آسجـہ موبیــــہ تھانــہ بائـسـی ضـلـع  پـورنـیـــہ بـہـــار*
*رابطـــــــہ 9565504642*

*و حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی! انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ919918562794+*

 *و حضرت علامہ ومولانا مفتی پیرعلی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ  +919429323740*

 *شـرف قـلـم حـضرت علامہ ومولانا مفتی محمد شرف الدین صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی برواڈیہ کیشواری ضلع گریڈیہ جھار کھنڈ درس وتدریس دارالعلوم قادریہ حبیبیہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*
*رابطہ9433233697*

*حضرت علامہ و مولانا مفتی امجدرضاامجدی  صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی سیتامڑھی بہار*
*    رابطہ +917542079555*

*،حــــضـــرت عــلامــــہ ومـــولانــــا مفتی محمـــــد اختـــر رضـــا قـــادری رضــــوی صاحـــب قبلــــہ مد ظلــــہ العــــالی والنـــــورانـــــی نیپــــال گنجــوی ناظم اعلی مدرسہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سرکھیت ( نیپال)* 
*رابطـــــــہ📞 ــــــــــــــــ 009779815598240*

*💠مسائل جدیدہ گروپ💠*

*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیـــازالقـــادری*
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.