*وہابی اگر صف میں شامل ہوجاے تو کیا حکم ہے*
*ـــــــــــــــــ🏵🏵🕋🕋🕋🏵🏵ــــــــــــــــــ*
*🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹*
*ٹیلیگرام پر اعلیٰ حضرت زندہ بادگروپ میں شامل ہونے کے لئے نیچے لینک پر ٹیچ کریں👇🏻*
*https://t.me/AalahzratZindabadGroup*
*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اعظام کہ وہابی اگر جماعت میں شامل ہوجاےتو کیا صف منقطع ہو جاتی ہے اور اگر جہاں سے صف منقطع ہو جاتی ھے تو اس کے بعد والوں کی نماز ہو جاتی ہیں یا نہیں حوالے کے ساتھ جواب ارسال فرمائیں*
*🌹سوال کردہ:☜ محمد ریحان رضا🌹*
*◆◆◆ــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــ◆◆◆*
*🌹الجواب اللھم ہدایتہ الحق والصواب🌹*
*غیرمقلدین زمانہ بحکم فقہا وتصریحات عامہ کتب فقہ کافر تھے ہی، جس کا روشن بیان رسالہ الکوکبۃ الشھابیۃ ورسالہ السیوف ورسالہ النھی الاکید وغیرہا میں ہے اور تجربہ نے ثابت کردیا کہ وہ ضرور منکران ضروریات دین ہیں اور ان کے منکروں کے حامی وہمراہ، تویقینا قطعاً اجماعاً ان کے کفروارتداد میں شک نہیں، اور کافر کی نمازباطل، تو وہ جس صف میں کھڑے ہوں گے اتنی جگہ خالی ہوگی اور صف قطع ہوگی اور قطع صف حرام ہے، رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں*
*من وصل صفا وصلہ ﷲ ومن قطع صفا قطعہ ﷲ*
*جوصف کو ملائے ﷲ اپنی رحمت سے اسے ملائے اور جوصف قطع کرے ﷲ اپنی رحمت سے اسے جدا کرے*
*سنن ابوداؤد باب تسویۃ الصفوف مطبوعہ آفتاب عالم پریس لاہور ۱ /۹۷*
*توجتنے اہلسنت ان کی شرکت پرراضی ہوں گے یاباوصف قدرت منع نہ کریں گے سب گنہگار ومستحق وعید عذاب ہوں گے اور نماز میں بھی نقص آئے گا کہ قطع صف مکروہ تحریمی ہے اور اگرصرف ایک ہی صف ہواور اس کے کنارہ پرغیرمقلد کھڑاہو تو اس صورت میں اگرچہ فی الحال قطع صف نہیں مگر اس کا احتمال و اندیشہ ہے کہ ممکن کہ کوئی* *مسلمان بعد کو آئے اور اس غیرمقلد کے برابر یادوسری صف میں کھڑا ہو توقطع ہوجائے گا اور جس طرح فعل حرام حرام ہے یونہی وہ کام کرنا جس سے فعل حرام کاسامان مہیا اور اس کا اندیشہ حاصل ہو وہ بھی ممنوع ہے ولہٰذا حدودﷲ میں فقط وقوع کومنع نہ فرمایا بلکہ ان کے قرب سے بھی ممانعت ہوئی کہ*
*تلک حدودﷲ فلاتقربوھا*
*یہ ﷲ کی حدود ہیں ان کے قریب نہ جاؤ اس کے باوجود*
*📖القرآن ۲ /۱۸۷*
*مع ھذا ابن حبان کی حدیث میں ہے کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا*
*لاتصلوا علیھم ولاتصلوا معھم*
*نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھو نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو۔بدمذہبوں کےساتھ نماز نہ پڑھو*
*📚فتاوی رضویہ جلد7ص150📚*
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🌹*
*✧✧✧ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*
*🕋اعــلـــیٰ حـــضــــرت زنـــدہ بـــاد گــــروپ🕋*
*🕋بتاریخ:(21)مارچ: بروز جمعرات(2019)🕋*
*✧✧✧ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*
*📝شــــــرف قلــــــم📝*
*حضرت علامہ مولانامحمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ والنورانی انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ...https://wa.me/*+919918562794
*🖥المشتہـــــــر🖥*
*حضرت حافظ محمدعارف رضوی قادری انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*رابطہ...https://wa.me/*+918795487820
*◆◆◆ــــــــــــ🏵♥♥♥🏵ــــــــــــ◆◆◆*
تبصرے