*🌹کیاعورت میکے میں نماز قصر کرے گی🌹*
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندہ رہنے والی ہے ممببئ کی اس کی شادی ہوئی ہے بہار میں وہ اگر اپنے گھر جائیگی توکیا نماز مسافر والی پڑھےگی یا مقیم والی دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
*🌹سائل محمد نعیم اختر پورنیہ بہار🌹*
ا__________💠⚜💠___________
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب ⇩*
عورت بیاہ کر کے سُسرال گئی اور یہیں رہنے سہنے لگے تو میکا اس کے لیے وطنِ اصلی نہ رہا یعنی اگر سُسرال تین منزل پر ہے وہاں سے میکے آئی اور پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت نہ کی تو قصر پڑھے اور اگر میکے رہنا نہیں چھوڑا بلکہ سُسرال عارضی طور پر گئی تو میکے آتے ہی سفر ختم ہوگیا نماز پوری پڑھے۔
*( 📚بہارشریعت حصہ چہارم مسافر کی نماز کا بیان )*
*🌹واللّٰہ تعالیٰ اعلم🌹*
ا___________💠⚜💠__________
*✍🏻کــــــتـــــــبــــــہ*
*شرف قلم حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ دولھا پور پہاڑی پوسٹ انٹیا تھوک گونڈہ یوپی الھند*
*🗓 ۱۶ جولائی بروز منگل ۲۰۱۹ عیسوی*
ا___________💠⚜💠__________
*🔸اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+919918562794
ا___________💠⚜💠__________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضان غـوث وخـواجہ*
*گروپ محمد ایوب خان یارعلوی*
ا__________💠⚜💠___________
تبصرے