نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

عورت بغیر محرم کو حج کو گئی تو گنہگار ہوئی

*🌹عورت بغیر محرم یا شوہر کے حج کو گئی تو گنہگار ہوئی،*🌹

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*ایک عورت اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے شوہر کے اجازت کے بغیر عمرہ کو جانا چاہتی ہے تو وہ جا سکتی ہے کہ نہیں اگر چلی گئی تو کیا اسکا عمرہ ہوگا؟؟*

*🌹سائل حافظ توحید*🌹

*◆ـــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــ◆*

*وعلیکم.السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*📝الجواب بعون الملک الوھاب :*
*عورت بغیر محرم یا شوہر کے حج کو گئی تو گنہگار ہوئی، مگر حج کرے گی تو حج ہو جائے گا یعنی فرض ادا ہوجائے گا۔ (جوہرہ)*

*🏷عورت کے نہ شوہر ہے، نہ محرم تو اس پر یہ واجب نہیں   کہ حج کے جانے کے لیے نکاح کرلے اور جب محرم ہے تو حج فرض کے لیے محرم کے ساتھ جائے اگرچہ شوہر اجازت نہ دیتا ہو۔ نفل اور منّت کا حج ہو تو شوہر کو منع کرنے کا اختیار ہے۔ (جوہرہ)*

     *📿محرم کے ساتھ جائے تو اس کا نفقہ عورت کے ذمہ ہے، لہٰذااب یہ شرط ہے کہ اپنے اور اُس کے دونوں   کے نفقہ پر قادر ہو۔*

*📕(درمختار، ردالمحتار بہار شریعت حصہ ششم*

*🌹واللہ تعالٰی اعلم*🌹

*◆ـــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــ◆*

*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*8 اکـتو بر بروز سوموار 2018*

*رابطہ* *919918562794+📞*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
 *🥗فـیضــان غــوث وخــواجــہ گروپ میں ایڈکے لئے🥗*👇

*📞+917800878771*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
*🖥المـرتـب گـدائےاولیـائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.