*🌹جدید تعمیر میں بھی محراب کو وسط)( بیچ ) میں کیا جاے*🌹
*کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسلئہ ذیل میں کہ مسجد کو دائیں یا بائیں سے وسیع کیا جائے تو منبرومحراب کا شرعًا کیا حکم ہے.*
*🌹سائل محمد مصلح الدین*🌹
*📝الجواب بعون الملک الوھاب :*
*محراب حقیقة وسط مسجد کانام ہے*
*لھذاجدید تعمیر میں محراب صوری کو وسط میں کیا جاے کیوں کہ یہ محراب حقیقی کی علامت ہے*
*قدیم مقام پر اسے باقی تو رکھ سکتے ہیں مگر اس کے سامنے امام کا کھڑا ہونا مکروہ اور خلاف سنت ہے کہ حدیث شریف میں امام کو وسط مسجد میں* *کھڑے ہونے کا حکم ہے*
*جیساکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*توسطوا الامام*
*📚مشکوة شریف ص99*
*اور منبر محراب حقیقی کی بغل میں ہوتا ہے اس لئے اس کو بھی اپنے مقام سے ہٹا کر محراب حقیقی کے قریب کیا جاے*
*اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی عنہ ربہ القوی تحریر فرماتے ہیں*
*امام کے لئے سنت متوارثہ کہ زمانہ اقدس رسالت سے اب تک معہود ہے وسط مسجد میں قیام ہے کہ صف پوری ہو تو امام وسط صف میں ہو اور یہی جگہ محراب حقیقی ومتوارث ہے*
*محراب صوری کہ طاق نما ایک خلا وسط دیوار قبلہ میں بنانا حادث ہے اسی محراب حقیقی کی علامت ہے*
*یہ علامت اگر غلطی سے غیر وسط میں بنائی جاے اس کا اتباع نہ ہوگا بلکہ مراعات توسط ضروری ہوگی کہ اتباع سنت وانتقاء کراہت وامتثال ارشاد حدیث ہے*
*توسطوا الامام ہو*
*📚فتاوی رضویہ جلد سوم ص313*
*📕فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص167*
*🌹واللہ اعلم ورسولہ*🌹
*◆ـــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــ◆*
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*۱۴ محرم الحرام ۱۴۶۰ مطابق ۲۷ ستمبر بروز جمعرات*
*فـخــر ازھــر گروپ میں ایڈکے لئے*👇
*📲8051028089*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
*🖥المـرتـب گـدائےاولیـائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*

تبصرے