_🍥مزار پر چادر چڑھانا کیسا ہے_🍥
*اسلام علیکم حضرت مزار پر چادر چڑھانا کیسا ہے*
*🌹سائل🌹 فرحان رضا*
*ــــــــــــــــــــــ🔴🔶🔴ـــــــــــــــــــ*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*فرمانِ سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ*
*:زیارت قبر میت کے مواجہ میں کھڑے ہوکر اوراسطرف سے جائے کہ اس کی نگاہ سامنے ہو، سرہانے سے نہ آئےکہ سر اٹھاکر دیکھنا پڑے۔*
*سلام و ایصال ثواب کے لیے اگر دیر کرنا چاہتا ہے رُو بقبر بیٹھ جائے اور پڑھتا رہے یا ولی کا مزار ہے تو اس سے فیض لے*
*📚فتاویٰ رضویہ جلد 9 صفحہ 535*
*(مزار پر دعا کا طریقہ*
*📄اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں کہ فاتحہ کے بعد زائر صاحبِ مزار کے وسیلے سے دعا کرے اور اپنا جائز مقصد پیش کرے پھر سلام کرتا ہوا واپس آئے۔ مزار کو نہ ہاتھ لگائے نہ بوسہ دے۔ طواف باالاتفاق ناجائز ہے اور سجدہ حرام ہے ۔ )*
*📙فتاویٰ رضویہ جلد 9 صٖفحہ 522*
*🏷(مزار شریف یا قبر پر پھولوں کی چادر ڈالنے میں شرعاً حرج نہیں بلکہ نہایت ہی اچھا طریقہ ہے۔*
*فائدہ قبروں پر پھول ڈالنا کہ جب تک وہ تَر رہے گا تسبیح کریں گے اس سے میت سے کا دل بہلتا ہے اور رحمت اتر تی ہے۔*
*📙فتاویٰ عالمگیری میں ہے کہ قبروں پر پھولوں کا رکھنا اچھا ہے ۔*
*دیگر حوالہ جات یہ ہے.*
*📚فتاویٰ ہندیہ جلد5 صفحہ 351،*
*📚فتاویٰ امام قاضی خاں*
*📕امداد المفتاحردالمختار جلد 1صفحہ 606*
*📖فتاویٰ رضویہ جلد 9 صفحہ 105*
*مزار پر چادر چڑھانامزار پرجب چادر موجود ہو خراب نہ ہوئی ہو بدلنے کی حاجت نہیں تو چادر چڑھانا فضول ہے بلکہ جو دام اس میں صرف کریں اللہ کے ولی کو ایصال ثواب کرنے کے لئے کسی محتاج کو دیں ۔ )*
کسی بزرگ کے نام سے چراغ جلانا کیسا ہے
*📚احکام شریعت ٖحصہ اول صفحہ42*
*🏷(آج ہم چادر چڑھانے کو ہی سب کچھ سمجھ لیا ہے اور ڈھول تاشے کے ساتھ چادر لے کر جاتے ہیں یہ غیر شرعی اور غلط طریقہ ہے ۔اس طرح کےرواجوں کا اسلام میں کوئی جگہ نہیں ہے۔*
*🌹واللہ اعلم*🌹

*🍥✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی اعلی حضــرت زندہ بادگروپ ایڈکے لئے*🍥👇👇
*📞+919918562794*
*ـــــــــــــــــــــــ🌸🔮🌸ــــــــــــــــــــــ*
*🍥🖥المـرتـــب گدائے غـــــوث و خــواجہ ورضـا حامد و مصطفــــــٰی*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*🍥👇👇
*📞+917800878771*

تبصرے