*💎حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بانئ اسلام ہیں؛💎*
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
*علمائے کرام !* رہنمائ فرمائے
خطیب اہلسنّت مفتی *عمران حنفی* اپنی تقریر میں چار روزہ دن کے پروگرام میں سرزمین چندرپور میں یہ جملہ بارہا بول رہے تھے، کہ *آج لوگ کہتے ہیں کہ بانئ اسلام محمد رسول اللہﷺ ہیں ۔ ایسا ہر گز نہیں ۔ بلکہ حضورﷺ سے قبل کتنے انبیاء والمرسلین آئے اور اسلام کق فروغ دیا دیا ۔ اسلئے حضورﷺ کو بانئ اسلام نہیں کہا جا سکتا*
*علمائے کرام !* سے رہنمائ فرمائیں کہ کیا *حضورﷺ* کو بانئ اسلام نہیں کہا جا سکتا ؟؟
*سائل ؛-* محمد نعیم الدّین چندرپور (مہاراسٹرا)
ا________🔹🔸🔹_______
*الجواب بعون الملک الوھاب*
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بانئ اسلام کہنا بلاشبہہ صحیح و درست ہے
اس میں کوئی ترددنہیں
یہ اس لئے کہ مسلمان جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بانئ اسلام کہتا ہے تو اس کی مراد وہ نہیں ہوتی جو یہودونصاریٰ کی ہوتی ہے اغیار یہ لفظ بول کر یہ بتاتے ہیں کہ اسلام اللہ کا دین نہیں بلکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایجاد کردہ مذہب ہے اور عام مسلمان اس کا یہ معنی لیتے ہیں کہ حضور کے ذریعہ پوری طرح اس دین کا ظہور ہوااور ساری دنیامیں پھیلا
ازافادات خیرالاذکیا حضرت علامہ محمد احمد مصباحی
*(📕فتاوی شارح بخاری کتاب العقائد جلد اول ص521)*
*عقائد متعلقہ نبوت*
*واللہ اعلم*
ا________🔹🔸🔹_______
*کتبــــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی دارالعلوم شہید اعظم دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈھ یوپی؛*
*مورخہ؛۱۷/۵/۱۴۴۰ھ*
*🔹الحلقةالعلمیہ گروپ؛🔹*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________🔹🔸🔹_______
*المشتـــہر؛*
*منجانب؛منتظمین الحـــلقةالعـــلمیہ گروپ؛محمد عقیـــل احمد قـــادری حنفی احمد آباد گجرات انڈیا؛-*
ا_______🔹🔸🔹________
*الجواب صحیح والمجیب نجیح؛حضرت علامہ مفتی محمد شرف الدین رضوی کلکتہ؛*

ا======================؛
تبصرے