*📌اگر وہ پانی مذی کا ہے تو غسل فرض نہ ہوگا؛📌*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام کہ ایک آدمی نے سوال کیا کہ میں جب بھی فون پر گفتگو کرتا ہوں کسی لڑکی کے ساتھ یا پھر ایسے ہی آمنے سامنے ہو کر یا پھر راستہ وغیرہ پر چلتے ہوئے دیکھتا ہوں تو میرے سامنے کے مقام سے پانی کی طرح نکلتا ہے بہت زیادہ نکلنے لگتا ہے تو اس صورت میں ناپاک ہو جائے گا یا نہیں اور اسکے لئے کیا حکم ہے
برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں
ا_______(📌)__________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
صورت مذکورہ میں اگر وہ پانی مذی کا ھے تو اس صورت میں غسل فرض نہ ہوگا
کیونکہ مذی موجب غسل نہیں
ہاں اگر وہ پانی منی کا ھے اور شہوت سے نکلی ہے تو اس صورت میں منی کا اپنی جگہ سے شَہوت کے ساتھ جدا ہوکر عُضْوْ سے نکلنا سببِ فرضیتِ غُسل ہے
اگر شہوت سے اپنی جگہ سے جدا نہ ہوئی تو غسل فرض نہیں
جیسے کہ بہار شریعت میں ہے
اگر شَہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے جدا نہ ہوئی بلکہ بوجھ اٹھانے یا بلندی سے گرنے کے سبب نکلی تو غسل واجب نہیں ،اگر مَنی پتلی پڑ گئی کہ پیشاب کے وقت یا ویسے ہی کچھ قطرے بلاشَہوت نکل آئیں تو غُسل واجب نہیں البتہ وُضو ٹوٹ جائے گا
*(📔بہار شریعت جلد اول حصہ دوم ،)*
غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے صفحہ 323
*کما قال الامام ابو الحسین احمد بن احمد القدوری البغدادی رحمتہ اللہ علیہ*
*فی القدوری*
*لیس فی المذی والودی غسل و فیھما الوضوء اھ*
*{ 📙مختصر القدوری ص 8 مجلس برکات }*
غسل ضروری نہیں ہے مذی اور ودی میں ہاں وضو ضروری ہے ان دونوں میں
*ھکذا قال الامام ابو الاخلاص حسن بن عمار الشرنبلالی رحمتہ اللہ علیہ؛*
*عشرة اشیاء لا یغتسل منھا مَذِی و ودیّ و احتلام بلابلل اھ*
دس چیزیں ایسی ہیں جن سے غسل فرض نہیں ہوتا ہے ان میں سے ایک مذی ہے ایک ودی ہے ایک بغیر تَری کا احتلام
*(📗نور الایضاح ص 36مجلس برکات)*
*ھکذا قال الامام برھان الدین الفرغانی و المرغینانی قدس سرہ القدسی*
*لقولہ علیہ السلام کل فحل یمذی و فیہ الوضوء اھ*
*(📘الھدایة الاولین ص 16 مجلس برکات)*
*واللّٰہ اعلم بالصواب؛* ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازارگونڈہ یوپی الھند؛*
*مورخہ؛24/11/2019)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________

تبصرے