*💚نماز جنازہ میں تیں پانچ صف کیوں بنائی جاتی ہے💚*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*تمام علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی*
*سوال*
*جب جنازے کے نماز پڑھائی جاتی ہے تو ۳ تین ۵ پانچ یا ۷ سات صفیں کیوں بنائی جاتی ہیں اگر ایک یا دو ہی صرف بنالی جائیں تو کیا نماز میں کوئی کمی آجائے گی*
*🌹سائل🌹*
*العارض ریحان رضا بریلوی*
*___________🌹⚜🌹___________*
*الجواب بعون الملک الوھاب*
*بہتر یہ ہے کہ نماز جنازہ میں تین صفیں کریں کہ حدیث میں ہےجس کی نماز تین صفوں نے پڑھی*
*اُس کی مغفرت ہو جائے گی۔*
*اور اگر کُل سات ہی شخص ہوں تو ایک امام ہو اور تین پہلی صف میں اور دو دوسری میں اور ایک تیسری میں ۔*
*📚 (غنیہ بحوالہ بہارشریعت جنازہ کا بیان*
*ص838 ح چہارم*
*سوفٹ ویر دعوت اسلامی والی*
*🌹واللہ اعلم🌹*
*✍کتبہ؛ حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی؛؛*
*خادم التدریس والافتاء: دارالعلوم شہیداعظم دولھا پور ،ضلع گونڈہ ،اترپردیش ، انڈیا؛؛*
رابطہ نمبر
+91 99185 62794
*___________🌹⚜🌹___________*
*💚شرعی سوالات و جوابات گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے 💚*
*رابطہ کرے ------ +9779840891134*
*_________🌹⚜🌹__________*
*المشتہر*
*منتظمین*
*شرعی سوالات و جوابات گروپ*
*محمد اشفاق عطاری مقام ہلکھوری ضلع مہوتری نیپال*

*_________🌹⚜🌹_________*
تبصرے