*💐📿السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ📿💐*
🥀🥀🥀*سوال* 🥀🥀 🥀
*ایک مسئلہ علمائےکرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کی نماز میں سجدےکی حالت تین انگلیوں کا لگناواجب ہے اب اگر کوئ شخص جان کریابھول کرتین انگلی کےبجائےایک انگلی یا دو انگلی گاتاہےتوکیانماز ہو جائے گی برائےکرم مفصل و مدلل جواب عنایت فرمادیں بہت مہربانی ہوگی*
سائل :فقیرحقیر زین العابدین قادری مدرس جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ
بنکی, قادری فقہی گروپ،
🌼🌼🌼🌼🌼🏵🌼🌼🌼🌼
🕌🌷 *اعلحضرت زندہ باد گروپ*🌷🕌
🕌--- *بسم اللہ الرحمن الرحیم* --- 🕌
🌸الجواب بعون اللہ التواب،🌸
حالت سجدہ میں ہر پاؤں کی تین ♦️تین انگلیوں کے پیٹ کا زمین پر لگنا *واجب* ہے۔
*(بہار شریعت ،حصہ سوم، ص 75، قادری کتاب گھر بریلی شریف)*
یہ بھول کرہو تو سجدئہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور جان بوجھ کر ہو تو نماز نہیں ہو گی۔
♦️لہذا مذکورہ صورت میں اگر ایک انگلی یادو انگلی کا پیٹ زمین سے لگا ہوا رہا تو دونوں پیروں کی تین تین انگلی کا پیٹ لگنے کا وجوب ترک ہوا،ایسا بھول کر ہو تو سجدئہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر کوئی جان بوجھ کرے تو نماز نہیں ہو گی۔
🏵 *واللہ اعلم بالصواب* 🏵
🌸🌸🌸🌸🌸🌲🌸🌸🌸🌸🌸
*کتبہ✒ : محمد اختر علی واجد القادری الحنفی عفی عنہ، خادم شمس العلما دار الافتاء و القضاء، خامعہ اسلامیہ میرارڈ ممبئی*
*✅✅✅مفتی محمد اسماعیل خان امجدی دامت برکاتہم العالیہ*
*بانی اعلحضرت زندہ باد گروپ*
*🗓یکم صفر المظفر 1441 ھجری ، 1/اکتوبر 2019 ۔*
🌻🌻🌻🌻🌻🌷🌻🌻🌻🌻🌻
*مرتب غلام تاج الشریعہ محمد احمد بن فیاض اختر القادری الرضوی پاکستان*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup*
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/*

*☘ـــــــــــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــــــــــ☘*
تبصرے