*🌹اللہ تعالی کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے🌹*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سوال۔۔ کیا اس طرح کی دعا کرسکتے ہیں کہ یااللہ ہماری دعا قبول فرماٸیے یعنی اللہ کے لیۓ فرماٸیے کالفظ استعمال کرسکتے ہیں
جواب فرماکر شکریہ کاموقع عنایت فرماٸیں
*ٹیلی گرام پر فخر ازھر چینل میں شامل ہونے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں*👇👇https://t.me/fakhreazhar
*🌹ساٸل۔۔۔ سید شمشاد علی ۔پٹنہ🌹*
ا__________💠⚜💠____________
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب :*
بہ نیت تعظیم درست ہے لیکن احتیاط اس میں یہ ہےکہ اس کی شان یکتائی ظاہر کرنے کے لئے واحد کاصیغہ استعمال کیاجائے یہی مسلمانوں میں رائج ہے مسلمانوں میں جوطریقہ رائج ہو اور اس میں کوئی شرعی خرابی نہ ہواس کےخلاف کرناشورش پھیلانا ہے اس لئے اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہنےسےاحترازچاہئے
🎗دیوبندی اکابر واحد کاصیغہ استعمال کرتے تھے اصاغر نےمسلمانوں میں شورش پھیلانے کےلئےجمع کاصیغہ استعمال کرناشروع کردیاہے اہلسنت کواس سےاحتراز چاہئے
*📚فتاوی شارح بخاری جلداول صفحہ 134*
*🌹واللّٰہ اعلم بالصواب🌹*
ا___________💠⚜💠___________
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد اسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*🗓 ۲۱ مارچ بروز جمعرات ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابطہ* https://wa.me/+919918562794
ا__________💠⚜💠____________
*🔸فخر ازھر گروپ ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917542079555
ا___________💠⚜💠___________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فــخــر ازھــر گـروپ؛ مـحمـد ایـوب خان علوی بہرائچ*

تبصرے