🖊 *ناخن تراشنے کے بعد اگر کوئی ان کو دفن نہیں کرتا تو اس پر شریعت کا کیا حکم ہے* 🖊
السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ علماء کرام توجہ فرمائیں ناخن تراشنے کے بعد اگر کوئی ان کو دفن نہیں کرتا تو اس پر شریعت کا کیا حکم ہے اور یہ مشھور ہے کہ اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے کیا یہ صحیح بات ہے حوالہ کے ساتھ جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں فقط السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ
عبداللہ مصطفائی فیضی گجرات
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوہاب*
*اللھم ہدایت الحق والصواب*
صورت مسئولہ میں جوبال ترشوانے یا مونڈانے میں نکلے انھیں دفن کردے، اسی طرح ناخن کا تراشہ پاخانہ یا غسل خانہ میں انھیں ڈال دینا مکروہ ہے کہ اس سے بیماری پیدا ہوتی ہے۔
*(📗عالمگیری)*
موئے زیر ناف کا ایسی جگہ ڈال دینا کہ دوسروں کی نظر پڑے ناجائز ہے۔
چار چیزوں کے متعلق حکم یہ ہے کہ دفن کردی جائیں بال، ناخن، حیض کا لتا خون سر میں جوئیں بھری ہیں اور بال مونڈا دیے، انھیں دفن کر دے *عالمگیری*
ناخن پھینک دینایہ مکروہ اورمیری نظرسے ایسی کوئ روایت نہیں گزری کی دفن نہ کرنے سے چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی
*📗بحوالہ بہار شریعت حصہ شانزدھم صفحہ* *591*
*حجامت اورناخن ترشوانے کابیان*
اورہی بات جو ناخن دفن نہ کرے اس پر شریعت کا کیا حکم
ناخن کاٹ کر پھینک دینے میں مضائقہ نہیں، البتہ موقع نجس میں ڈال دینا کراہت و گناہ کا باعث ہے اور اس کو دفن کردینا بہتر ہے،
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت حافظ وقاری* *غیاث الدین صاحب قبلہ* *مدظلہ العالی والنورانی*
*دارالعلوم شہید اعظم نوری نگر دولھاپورپہاڑی انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*مورخہ،2020 /01/ 18)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰
〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/

ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
تبصرے
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے علماء کرام کو