🖊 *نماز کے بعد دعا میں مکمل سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے* 🖊
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
نماز کے بعد دعا میں سورہ الفاتحہ پورا پڑھنا کیسا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں کرم مہربانی ہوگی
سائل *محمد رضا نوری* کشنگنج بہار
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
سورہ فاتحہ کا ایک نام سورہ دعا بھی ہے
*(📗تفسیر نعیمی جلد اول صفحہ نمبر 47 )*
حضرت علامہ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ
" الحمدللہ رب العالمین" سے ایاک نعبد " تک میں
پہلا خدا کی حمد
دوسرا اپنی بندگی کا اظہار
تیسرے اس (خدا) سے دعا مانگنا
اس سے پہلے دو مضمون بیان ہوچکے
(خدائے تعالیٰ کی حمد ٬
اپنی بندگی کا اظہار )
اب تیسرا شروع ہوتا ہے مگر چونکہ __ ! ! !
دعا کے لئے ضروری ہے کہ
کسی وسیلہ سے کی جانے اس لئے اس سے پہلے عبادت کا ذکر ہوا اور بعد میں دعا کا
یعنی اے اللہ !
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور عبادت کے وسیلے سے تجھ سے مدد مانگتے ہیں *(📗تفسیر عزیزی )*
اسی لئے مصیبتوں کے وقت نمازیں پڑھ کر صدقات وغیرہ کرکے نیک اعمال کرکے دعائیں کی جاتی ہیں
تاکہ ______ ! ! !
وہ عبادات قبولیت دعا کا وسیلہ بنیں
*(📗تفسیر نعیمی جلد اول صفحہ نمبر 79 )*
صورت مسئولہ میں
بعد نماز بنیت دعا " اھد ناالصراط المستقیم سے ولآالضآلین تک پڑ ھنا صحیح ہے
نہ کہ پوری سورۃ الفاتحہ
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت علامہ مفتی ابوالاحسان محمد مشتاق احمد قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*مورخہ;2020 /01/ 22)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/

ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
تبصرے