🖊 *حضرت آدم علیہ السلام کا قد کتنالمباتھا* 🖊
السلام علیکم
بعد سلام عرض ہے کہ کیا کسی نبی علیہ السلام کے امتی قد میں بہت زیادہ بڑے ہوتے تھے اور حضرت ادم علیہ السلام کا قد کتنا بڑا تھا حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
جواب ضرور عنایت فرمائیں بہت ضروری ہے
لکھنے میں اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف فرمائیں
سائل *حسنین رضا* رضوی
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
حضورسیدنظمی میاں رحمۃ اللہ علیہ *نےکیاآپ جانتے ہیں کےصفحہ* ٢١٩پرتحریرفرمایاہے کہ عادایک قدیم عرب قوم کانام ہے جوجنوبی عرب میں آبادتھی اوراس کی سرحدیں مشرق میں خلیج فارس کے شمال سےمغرب میں بحرقلزم کےجنوب تک پھیلی ہوئی تھیں گویاآج کے یمن؛عمان وغیرہ سب اس میں شامل تھےاوران کاپایہ تخت یمنی شہرحضرموت تھا-قوم کانام اپنےمورث اعلی کے نام پرہے-اپنےزمانےکی سب سےزیادہ مہزب قوم تھی-اپنےلمبےلمبےسفروں کےلیےمشہور تھی-جسمانی حیثیت سے بڑےلمبےقدوالےچوڑےچکلےجسم والےلوگ تھے
*(📗ترمزی؛نسای؛جلالین)*
حضرت آدم علیہ السلام کاقدساٹھ گزتھا
اورکچھ روایتوں میں سترگزبھی آیاہے
*(📗تفسیر نعیمی)*
*📗بحوالہ کیاآپ جانتے ہیں صفحہ ١٣٨/٣٩*
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت علامہ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*
*مورخہ،2020 /01/ 23)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/

ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
تبصرے