*🔸ایک شخص نے مسجد بناٸی توکیااس کے خاندان والے اس پر قبضہ کرسکتے ہیں🔸*
🌹_*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ*🌹
*کیافرماتے علماء اہلسنت اس مسئلہ میں ایک شخص نے ایک مسجد بنائی اب وہ اس کے خاندان کے لوگ یہ کہتا ہو کہ یہ مسجد میری ہے تو کیا ایسا کہنا جائز ہےاور یہ کہ جب اس کی مرضی ہو مسجد میں تالہ بند کردے لوگوں کو نماز نہ پڑھنے دے امام کے ساتھ بدسلوکی کرے*
*اور اگر اس پہ کوئی اعتراض کرے تو اس کے ساتھ مسجد میں اور مسجد کے باہر گالی گلوج کریں*
*ایسے شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے برائے کرم مدلل جواب عنایت فرمائیں*
*سائل غلام سرور گجرات انڈیا*
🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈🌈
📝_*الجواب بعون الملک الوھاب*
*مسجد بنائی اور شرط کردی کہ مجھے اختیارہے کہ اسے مسجدرکھوں یا نہ رکھوں تو شرط باطل ہے اور وہ مسجد ہوگئی یعنی مسجدیت کے ابطال کااُسے حق نہیں*
*یوہیں مسجد کو اپنے یا اہل محلہ کے لیے خاص کردے تو خاص نہ ہوگی دوسرے محلہ کے لوگ بھی اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں اسے روکنے کا کچھ اختیار نہیں*
📚_*عالمگیری*
*بہار شریعت*
*احکام مسجد*
*یہاں تک مسجد قائم کرنے والوں کے مؤمن ہونے کی گواہی دی ہے*
*انما یعمر مساجد اللہ من آمن باللہ والیوم لآخر واقام الصلاۃ وآتی الزکاۃ ولم یخش الا اللہ فعسی اولئک أن یکونوا من المھتدین*
*التوبۃ:۱۸*
*اور قرآ ن نے ایسے شخص کو ظالم)مشرک( قرار دیا جو لوگوں کو مسجدوں میں ذکر کرنے سے روکے اور ایسوں کیلئے آخرت میں شدید عذاب کا مژدہ سنایا گیا*
*تو اس ایت کریمہ سے پتہ چل گیا مسجد میں نمازیوں کو روکنے والا کیا ہے*
*ان الذین کفروا ویصدون عن سبیل اللہ والمسجد الحرام الذی جعلناہ للناس سواء العاکف فیہ والباد ومن یرد فیہ بالحاد بظلم نذقہ من عذاب الیم*
*الحج:۲۵*
*حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدوں کے متعلق فرمایاکہ اللہ کوتمام جگہوں میں مسجدیں سب سے زیادہ محبوب ہیں*
*احب البلاد الی اللہ مساجدھا*
*مسلم:۱۵۶۰*
*ایک روایت میں ہے جو شخص مسجدبنائے اور اس کا مقصود اللہ کی رضامندی ہو، اللہ اس کیلئے جنت میں گھر بناتا ہے*
*من بنی مسجدا یبتغی بہ وجہ اللہ بنی اللہ لہ مثلہ فی الجنۃ*
*بخاری:۴۵۰*
*آپ نے یہاں تک فرمایا کہ جب تم کسی شخص کو مسجد کی خبر گیری کرتے ہوئے دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو*
*اذا رأیتم الرجل یتعاہد المسجد فاشھدوا لہ الایمان*
*ترمذی:۲۸۲۶*
*واللہ اعلم*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
🖊_*شرف قلم*
*حضرت علامہ مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ*
*خادم*
*دارالعلوم شھیداعظم دولھاپور گونڈہ یوپی*
*رابطہ*
👇👇
*9918562794*
*فخــــرازھـــرگروپ*
*شامل ہونے کیلئے*
👇👇 👇👇

*7542079555*
تبصرے