*🖊آنکھ کے پھڑکنےسےاچھا؛براشگون لیناکیساہے🖊*
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت ذیل کا مسئلہ حل فرمادیں اللہ پاک آپ کو
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت ذیل کا مسئلہ حل فرمادیں اللہ پاک آپ کو
جزائے خیر فرمائے گا آمین ذیل👇👇👇👇👇
آنکھوں کا پھڑکنا اسکی کیا حقیقت ہے واضح فرمادیں
العارض *عبدالواحدرضا* کوٹہ جنکشن راجستھان الھند
ا________(🖊)__________
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
آنکھ پھڑکنے سے اچھا شگون لینا جائز ہے جبکہ کسی اچھی چیز سے بُرا شگون لینا جائز نہیں ۔ مثلاً اُلٹی آنکھ پھڑکنے سے یہ شگون لیا جائے کہ کوئی مصیبت وغیرہ آنے والی ہے یہ ناجائز ہے
*بدشگونی، ص۱۲۰*
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
*(📙بحوالہ آنکھ کا پھڑکنا ص01)*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛15/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________



تبصرے