مسافرت کی حالت میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہےلیکن معاف نہیں*
السلام عليكم رحمۃ اللّٰہ وبرکا. کیا مسافر پر روزہ معاف ہے . مدلل جواب سے نوازیں . . سائل . *رضوان احمد*
ا________(🖊)__________
*الجواب بعون الملک الوہاب*
صورت مسئولہ میں جواب یہ ہے کہ روزہ تو فرض ہی ہوگا لیکن شرعی مسافر ہونے کی صورت میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے لیکن رکھنا بہتر کوئی اگر مسافرت کی حالت میں روزہ رکھے تو فرض ہی ادا ہوگا
حضور صدرالشریعہ علامہ امجد علی اعظمی حنفی رحمۃ اللہ علیہ بہار شریعت حصہ پنجم میں تحریر فرماتے
ابوداؤد وترمذی ونسائی وابن ماجہ انس بن مالک کعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مسافر سے آدھی نماز معاف فرمادی ( یعنی چار رکعت والی دو پڑھےگا) اور مسافر اور دودھ پلانے والی اور حاملہ سے روزہ معاف فرمادیا ( کہ ان کو اجازت ہے کہ اس وقت نہ رکھیں بعد میں مقدار پوری کرلیں)
سفر وحمل اور بچہ کو دودھ پلانا اور مرض اور بڑھاپا اور خوف ہلاک واکراہ ونقصان عقل اور جہاد یہ سب روزہ نہ رکھنے کے عذر ہیں ان وجوہ سے اگر کوئی روزہ نہ رکھے تو گناہ گار نہیں*
*(📙در مختار جلد دوم صفحہ ۱۵۸ تا ۱۵٩ )*
سفر سے مراد سفر شرعی ہے یعنی اتنی دور جانے کے ارادہ سے نکلے کہ یہاں سے وہاں تک تین دن کی مسافت ہو اگرچہ وہ سفر کسی ناجائز کام کے لئے ہو
*(📗 در مختار جلد دوم صفحہ ۱۵۸)*
دن میں سفر کیا تو اس دن کا روزہ افطار کرنے کے لئے آج کا سفر عذر نہیں ــ البتہ اگر توڑےگا تو کفارہ لازم نہ آئے گا مگر گنہگار ہوگا اگر سفر کرنے سے پہلے توڑ دیا پھر سفر کیا تو کفارہ بھی لازم اور اگر دن میں سفر کیا اور مکان پر کوئی چیز بھول گیا تھا اسے لینے واپس آیا اور مکان پر آکر روزہ توڑ دیا کفارہ واجب ہے
*(📘 عالمگیری جلد اول صفحہ ۲۰۶/ تا ۲۰۷/)*
*(📚 بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ ۱۰۸/ تا ۱۰۹/)*
مسافرت کی مقدار ساڑھے ستاون میل یعنی بانوے کیلو میٹر یا اس سے زیادہ کی راہ ہے اب چاہے تین دن میں پہنچے یا پھر ہوائی جہاز کے ذریعہ دو گھنٹے میں بہر حال شرعی مسافر ہوجائےگا
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمداسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی الھند
9918562794
*مورخہ؛06/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری ؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/

تبصرے