_*🌟مسجد کی زمین پر مدرسہ بنانا جائز نہیں ؟🌟*_
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
❂ *_اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*❂
_*🌺 الســـــــــوال 🌺*_
*کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ زید نے ایک جگہ مسجد کے نام پر خریدی پھر زید اس جگہ پر مدرسہ بنانا چاہتا ہے تو مدرسہ بنا سکتا ہے مدلل جواب عنایت کریں مہربانی ہوگی*
_*🌺 سائل🌺 اکـــرم علـی بـلــرام پــوری🌺*_
≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈
❂ *_وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*❂
_*🌹الجـواب بعـون المــلـک الوھـاب🌹*_
*مسجد کی زمین پر ہرگز مدرسہ تعمیر نہیں کرسکتے کہ جو چیز جس غرض کے لیے وقف ہو دوسری غرض کی طرف اسے پھیر نا حرام و ناجائز ہے*
*اعلی حضرت محدث بریلوی رضی عنه ربه القوی تحریر فرماتے ہیں مطلق مسجد کو مدرسہ میں شامل کر لیا جائے یہ حرام اور سخت حرام ہے*
_*📚 فتاویٰ رضویہ جلد ششم صفحہ (381)*_
*اور*
_*📚 عالمگیری خانیہ جلد دوم صفحہ (490) میں ہے*_
*لایجوز تغییر الوقف*
*جب اپنی زمین کو مسجد کیا اور مسجد تعمیر کی اور لوگوں کو گواہ کر لیا کہ اسکا باطل کرنا اور بیچنا مجھے جائز ہوگا تو یہ شرط باطل ہے اور وہ مسجد ہو جائے گی اسی طرح اگر مسجد کسی محلہ والوں کے لئے بنائی اور کہا کہ میں نے خاص اس محلہ والوں کے لئے اسے مسجد کیا تو یہ شرط بھی باطل ہے اور وہ عام مسجد ہو جائے گی ہر شخص کو اس میں نماز کا اختیار ہوگا اگرچہ وہ غیر محلہ کا ہوذخیرہ میں یونہی ہے*
_*📚 فتاویٰ رضویہ جدید ج 16ص (335)*_
_*📚 فتاویٰ عالمگیر میں ہے، کسی شخص کی خالی زمین ہے جس میں عمارت نہیں اس نے لوگوں کو کہا کہ اس میں ہمیشہ نماز باجماعت پڑھا کرو یا یوں کہا کہ اس میں نماز پڑھو، اور نیت ہمیشگی کی تھی تو دونوں صورتوں میں وہ خالی زمین مسجد ہوگئی(جیساکہ ذخیرہ اور فتاویٰ قاضی خان میں ہے)*_ _*📚 فتاویٰ رضویہ جدید ج16ص(256)*_
≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈
_*🌿✍ شـــــــــــرف قـــــــــلــم 🌿👉*_
_*حــضــــرت عـــلامــہ ومـــــولانـــا مـحــمــد*_
_*اســمـاعــیـل خــان رضوی امجدی صاحب قبلہ*_
_🌹 *مدظلہ العالی و النورانی🌹*_
*خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی :*
_*🌼 بائی گروپ اعلیٰ حضرت زندہ باد* 🌼_
_📖 *صرف اہل علم کے لئے* 📖_
*رابطہ نمبر 👈 ( 9918562794📞*
_*🌺 🗓 تاریخ قمری28/01/1441ھ👉*_
_*🌺 🗓 تاریخ شمس28/09/2019ء👉*_
---------------------------🖋---------------------------
_*🥀💻 المـرتـب• گدائے حضور گلزار ملت👇*_
_*محمـــــدتـــــوصــیــــف رضـــا اسمٰعـیـلی🥀*_
*رابطہ نمبر 👈 📲 8240910663*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
_*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*_
_*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻👇🏻*_
*https://wa.me/+919918562794*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
_*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*_
https://t.me/joinchat/اعلی حضرت زندہ باد گروپ
_*گوگل میں پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻*_
https://amjadigroup.blogspot.com/
*ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
تبصرے