نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

غائبانہ جنازے کا شرعی حکم،،

*🌹 غائبانہ  جنازے کا شرعی حکم🌹*

کیا فرماتے ہیں علماء اکرام اس مسئلہ میں کہ غائبانہ جنازے کا کیا حکم ہے جواب ارشاد فرما کر شکریہ کا موقع دیں
*ٹیلی گرام پر فخر ازھر چینل میں شامل ہونے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں*👇👇https://t.me/fakhreazhar
*🌹 سائل شعبان رضا چشتی 🌹*
ا___________💠⚜💠___________
*📝الجواب بعون الملک الوھاب :*
اعلی حضرت سرکار تحریر فرماتے ہیں کہ
مذہب حنفی میں جنازہ غائب پربھی محض ناجائز ہے
اٸمہ حنفیہ کا اس کے عدم جواز پر بھی اجماع ہے
📑بحرالراٸق میں ہے کہ
*وشرط صحتھا اسلام المیت وطھارتہ وصعہ امام المصلی فلھذا القید لاتجوز علی غائب  اھ ملخصاً :*
*📕بحوالہ فتاوی رضویہ جلد ٤ ص ٦٧*
🎗اور حضرت علامہ حصکفی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ
*وشرطھا ایضاً حضورہ وصعہ امام المصلی وکونہ للقبلة فلا تصح علی غائب اھ*
*📙درمختار مع شامی جلد اول ص ٦٤١*
📿اور فقیہ اعظم ہند علامہ امجد علی علیہ الرحمہ تحریر فرماتےہیں کہ
ہمارے مذہب میں جنازہ غائب کی نماز نہیں جنازہ صحیح ہونے کےلیے میت کا سامنے ہونا ضروری ہے
لھذا غاٸبانہ نماز جنازہ پڑھنا جاٸز نہیں 
*📘حوالہ فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص ٢٦٤ کتاب الجناٸز*
*🌹واللّٰہ اعلم بالصواب🌹*
ا___________💠⚜💠___________
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*🗓 ۹ مارچ بروز سنیچر ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابطہ* https://wa.me/+919918562794
ا___________💠⚜💠___________
*🔸فیضـان غـوث و خـواجہ گروپ ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917800878771
ا___________💠⚜💠___________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضـان غـوث و خـواجہ گـروپ؛ مـحمـد ایـوب خان علوی*
ا__________💠⚜💠___________
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.