*📌ٹی وی کی مرمت کرنا اور اسکی اجرت لیناکیسا؟📌*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
ٹیوی کی مرمت کرنا کیسا؟ اور اس کے عوض ملنے والی رقم پر کیا حکم شرع ہے؟ نیز وی سی ڈی کیسٹ بیچنا کیسا؟
سائل ڈاکٹر ساحل ملک گجرات؛
ا________(🖌)________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
ریڈیوکا استعمال اگر جائز چیزوں کے لئے ہو تودرست ہے اور اس کی مرمت کاکام اس ک پیشہ اختیارکرنا بھی درست ہے کہ یہ معصیت کے لئے متعین نہیں کہ اس کے ذریعے خبریں نعت منقبت تلاوت کلام پاک سب سنی جاتی ہیں یوں ہی ٹی وی کیمرہ بھی معصیت کے لئے متعین نہیں اس لئے ان کی بھی تجارت ومرمت جائزودرست ہے
فتاوی رضویہ شریف میں ہے نفس اجرت کہ کسی فعل حرام کے مقابل نہ ہوحرام نہیں یہی معنی حنفیہ کے کہ
*یطیب الاجران کان السبب حراماکمافی الاشماہ وغیرہ*
*(📗فتاوی رضویہ ج8ص166*
*(📙فتاوی مرکزتربیت* *افتاءج2ص361)*
*واللہ اعلم*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛24/9/2019)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
تبصرے