*🌹یــوم عــاشــورہ کی فــضـیــلت*🌹
*السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*نویں دسویں محرم الحرام کا روزہ رکھنے کی فضیلت*
*اور نویں دسویں کی نوافل کچھ ترتیب اور فضیلت برائے مہربانی بھیج دیں*
*عبد الصمد قادری فیض آباد*
*◆ـــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــ◆*
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*یو عاشورہ کی ایک اور برکت یہ ہے کہ جو شخص اس دن غسل کرے وہ بیمار نہیں ہوتا مگر مرض الموت سے نہیں بچ سکتا*
*جوشخص اس دن سرمہ لگاے اس کی آنکھیں سارا سال نہیں دکھتی*
*جو اس دن کسی بیمار کی عیادت کو جاے اسے ساری مخلوق کی عیادت کا ثواب ملتا ہے*
*جو اس روز کسی کو ایک گلاس شربت پلاے اسے اتنا ثواب ملے گا گویا اس نے ایک لحظہ کے لئے بھی اللہ کی عبادت سے کوتاہی نہیں کی جو اس روز چار رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں ایک بار سورہ فاتحہ پچاس بار سورہ اخلاص پڑھے تو اس کے پہلے اور بعد کے پچاس سال کے گناہ معاف کئے جاتے ہیں اس کے لئے نور کے پچاس محل بناے جاتے ہیں*
*اور ایک روایت میں یو ں ہے کہ چار رکعت نماز یوں پڑھی جاے کہ ہر دو دو رکعت کے بعد سلام پھیرے اور ہر رکعت میں ایک بار سورہ فاتحہ ایک بار* *سورہ اذازلزلت ایک بار سورہ کافرون اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھے چار رکعت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر دورد پڑھے*
*📿قدیم بزرگوں کا کہنا ہے کہ عاشورہ کے روزہ رکھنے والے کو سال بھر کے روزوں کا کفارہ مل جاتا ہے اور جو اس دن صدقہ دے اسے سال بھر کے صدقہ کا کفارہ ملتا ہے*
*🏷حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا فرماتی ہیں کہ محرم کی نو تاریخ عاشورہ کا دن ہے مگر ایک روایت یہ بھی ہے کہ حکیم ابن اعراج نے ابن عباس سے یوم عاشورہ کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا جس دن تم محرم کا چاند دیکھو اسی دن سے شمار کرو جب نویں دن کی صبح آے تو روزہ رکھو آپ سے پوچھا گیا کہ کیا اس دن نبی پاک روزہ رکھا کرتے تھے آپ نے فرمایاں ہاں*
*📤اور ایک روایت میں ہے کہ ابن عباس نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی رکھنے کی ہدایت فرمائی*
*🍢صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ یہ تو یہود ونصاری کا دن ہے یہ لوگ اس دن کو بزرگ جانتے ہیں آپ نے فرمایا میں آیندہ محرم کی نو تاریخ کو روزہ رکھوں گا آپ نے یہ اس لئے فرمایا کہ کہیں یوم عاشورہ کا روزہ نہ جاے*
*📚غنیة الطالبین ص 455/457*
*💠واللہ اعلم ورسولہ*💠
*◆ـــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــ◆*
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*🥗فـیضــان غــوث وخــواجــہ گروپ میں ایڈکے لئے🥗*👇
*📲+919918562794*
*+917800878771*
*◆ــــــــــــــ🌹🥗🌹ــــــــــــــــ◆*
*🖥المـرتـب گـدائےاولیـائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*

تبصرے