نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

وہابی دیوبندی کا ذبیحہ کھانا کیسا ہے

*🌻دیوبندی اور وہابی کے ذبیحہ کے متعلق ایک اہم فتوی*🌻

*🔰سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ دیوبندی وہابی کا ذبیحہ کھانا کیسا ہے اور اعلیٰ حضرت نے کیا فرمایا ہےبرائے کرم حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں*

☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄

*✍الجواب:امام اهلسنت مجدد اعظم قدس سرہ العزیز لکهتے ہیں* *غیر مقلدین وہابیہ پر بوجوہ کثیرہ الزام کفر ہے ان میں جو منکر ضروریات دین ہیں وہ تو بالاجماع کافر ہی ہیں*،

 *ورنہ فقہائے کرام ان پر حکم کفر فرماتے ہیں اور ذبیحہ کا*
*حلال ہونا نہ ہونا حکم فقہی ہے*

*خصوصاً وہی احتیاط کہ مانع تکفیر ہو*، *یہاں ان کے ذبیحہ کے کهانے سے منع کرتی ہے کہ جمہور فقہائے کرام کے طور پر حرام و مردار کا کهانا ہوگا*


*دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ*  *دیوبندی کا ذبیحہ مردار ہے*ٰ

*📚فتاویٰ رضویہ جلد 20 صفحہ 249*
*🌹(واللہ تعالی اعلم)🌹*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*💎✍ازقلم حضرت علامہ ومولانامحمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*💎

*💎اعلی حضــرت زندہ بادگروپ اہل علم کےلئے*💎
*☎9918562794*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*💎المشتہـــر محمد ایــو رضـا خان*💎
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.