*❣کون کون لوگ شفاعت کریں گے❣*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
علماء کرام اور اولیاء کرام بھی مسلمانوں کی شفاعت کرینگے اس کا حوالہ چاہیئے قرآن حدیث کی روشنی میں علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کی جلد اس کا جواب عطا فرما دیں ایک وہابی مردود ہے اس کو دینا ہے برائے کرم تفصیل کے ساتھ جواب عطا فرما دیں
*💠سائل محمد عالم قادری بمبئ💠*
ا___________❣⚜❣__________
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب ⇩*
*" وعن عثمان بن عفان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يشفع يوم القيامة ثلاثة : الأنبياء ثم العلماء ثم الشهداء '*
*(📕 رواه ابن ماجه )*
ترجمہ:
حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن تین طرح کے لوگ شفاعت کریں گے
اول انبیاء، پھر (با عمل) علماء اور پھر شہداء
*(📓 ابن ماجہ)*
🔖تشریح
اور پھر شہداء میں جو عطف ہے اس سے صراحت کے ساتھ یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ با عمل علماء، شہدا سے افضل ہیں، اس کی دلیل وہ حدیث بھی ہے جس کو شیرازی نے نقل کیا ہے
*" یوزن یوم القیامۃ مداداللعلماء ودم الشہداء فترجح مدادالعلماء علی دم الشہداء "*
قیامت کے دن علماء کی روشنائی اور شہداء کے خون کو تولا جائے گا تو شہداء کے خون پر علماء کی روشنائی بھاری پڑجائے گی۔ واضح رہے کہ مذکورہ بالا حدیث میں شفاعت کرنے والے صرف تین طرح کے لوگوں کی تخصیص محض ان کی برتر فضیلت و بزرگی کی بنا پر ہے ویسے مسلمانوں میں تمام ہی نیک لوگوں کو شفاعت کا حق حاصل ہوگا، جیسا کہ اس سلسلہ میں منقول متعدد مشہور احادیث سے ثابت ہے، خواہ اس شفاعت کا تعلق گناہوں کی مغفرت سے ہو یا مراتب و درجات کی بلندی سے نیز شفاعت سے انکار صریح بدعت و گمراہی ہے
جیسا کہ خوارج اور بعض معتزلہ نے اختیار کیا ہے۔
*( 📚مشکوة شریف حوض وشفاعت کابیان )*
*💌" عن عثمان بن عفان قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: یشفع یوم القیامۃ ثلاثۃ: الأنبیاء ثم العلماء ثم الشھداء )*
*(📙سنن ابن ماجہ أبواب الزھد، باب ذکر الشفاعۃ، الحدیث: ۴۳۱۳، ج۴، ص۵۲۶ )*
*( 📕في ’فتح الباري، کتاب الرقاق، باب الصراط جسر جہنم، ج۱۱، ص۳۹۰ )*
*" ثم یقال: ادعوا الأنبیاء فیشفعون، ثم یقال: ادعوا الصدیقین فیشفعون، ثم یقال: ادعوا الشہداء فیشفعون "*
*🌹واللّٰہ تعالیٰ اعلم🌹*
ا___________❣⚜❣__________
*✍🏻کــــــتـــــــبــــــہ*
*شرف قلم حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ دولھا پور پہاڑی پوسٹ انٹیا تھوک گونڈہ یوپی الھند*
*🗓 ۶ ستمبر بروز جمعہ ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابـطـہ* https://wa.me/+919918562794
ا___________❣⚜❣__________
*🔸فیضان غـوث وخـواجہ گروپ میں ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917800878771
ا___________❣⚜❣__________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضان غـوث وخـواجہ*
*گروپ محمد ایوب خان یارعلوی*
ا__________❣⚜❣___________

تبصرے