🕋🕋🕋🕋7⃣8⃣6⃣🕋🕋🕋🕋
*💚نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے 💚*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
❓کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ ذیل کے بارے میں کہ نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر کچھ لوگ بیٹھ کر پڑھتے ہیں تو کچھ لوگ کھڑے ہوکر اس میں افضل کیا ہے ??
جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت
کریں
*🌹ساٸل۔محمد قمرالدین قادری۔بمقام گیناپور۔ضلع بہراٸچ شریف یوپی*
🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽
*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ برکاتہ*
*الجواب بعون الملک الوھاب*
کھڑے ہو کر پڑھنے کی قدرت ہو جب بھی بیٹھ کر نفل پڑھ سکتے ہیں
مگر کھڑے ہو کر پڑھنا افضل ہے کہ حدیث میں فرمایا: ’’بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نصف ہے۔‘
اور عذر کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھے تو ثواب میں کمی نہ ہوگی۔
یہ جو آج کل عام رواج پڑ گیا ہے کہ نفل بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ شاید بیٹھ کر پڑھنے کو افضل سمجھتے ہیں ایسا ہے تو ان کا خیال غلط ہے۔
وتر کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھتے ہیں ان کا بھی یہی حکم ہے کہ کھڑے ہو کر پڑھنا افضل ہے اور اس میں اُس حدیث سے دلیل لانا کہ حضور اقدس صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے وتر کے بعد بیٹھ کر نفل پڑھے۔
صحیح نہیں کہ یہ حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے مخصوصات میں سے ہے۔
چنانچہ صحیح مسلم شریف کی حدیث عبدﷲ بن عمرو رضی ﷲ تعالیٰ عنہما سے ہے، فرماتے ہیں : مجھے خبر پہنچی کہ حضور اقدس صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: کہ بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نماز سے آدھی ہے۔
اس کے بعد میں حاضر خدمتِ اقدس ہوا تو حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے پایا، سرِ اقدس پر میں نے ہاتھ رکھا (کہ بیمار تو نہیں ) ارشاد فرمایا: کیا ہے اے عبدﷲ؟ عرض کی، یا رسول ﷲ (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) ! حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) نے توایسافرمایا ہے اور حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) بیٹھ کرنماز پڑھتے ہیں ، فرمایا: ’’ہاں لیکن میں تم جیسا نہیں ۔‘‘
امام ابراہیم حلبی و صاحب درمختار و صاحب ردالمحتار نے فرمایا: کہ یہ حکم حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے خصائص سے ہے اور اسی حدیث سے استناد کیا۔
*📚بہارشریعت حصہ چہارم*
*♦واللـــہ تـعالـــیٰ اعلــم باالصــواب♦*
*◆ـــــــــــــــــــــ♻💠♻ــــــــــــــــــــــ◆*
*✍🏼ازقـــــلــم حضـــرت علامــــہ ومولانـــا*
*محمـــد اسمــاعیـل خـان امجـدی صاحـب*
*قبلــــہ مدظلــــہ العـــالــٰـی والنـــــورانــــی*
*دولـھـــــــاپورضـلـــــع گـونــــــڈہ یـوپــــی*
*رابطـــہ 📞 ــــــــــــــــ
https://wa.me/+919918562794
*اگست /08/2019 عیسوی بروز جمعہ*
*◆ـــــــــــــــــــــ♻💠♻ــــــــــــــــــــــ◆
*🖥الـمــرتــب،محمد اسراءالحق قادری بہـار*
*رابطہ*
https://wa.me/+918425086470
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👆🏻👆🏻*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
https://t.me/AalahzratZindabadGroup*
*گوگل میں پڑھنے کے لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
*ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*

تبصرے