نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

افطار کی دعاپہلے پڑھنی چاہیے یابعد میں

*سوال ...روزہ افطار کرنے کی دعا (اللھم لک صمت الخ) افطار کرنے سے پہلے پڑھنی چاہیےیا بعد میں؟*
 *زید کہتا ہے کہ افطار سے پہلے پڑھی جائے اور بکر کہتا ہے کہب بعد میں پڑھے تو کس کی بات صحیح ہے*


 *۔جواب .....روزہ افطار کرنے کی دعا افطار کے بعد پڑھی جائے۔ بکر کی بات صحیح ہے۔*

*حدیث شریف میں ہے: عن معاذ بن زھر ۃ قال ان النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم کان اذا افطر  قال اللھم لک صمت و علٰی رزقک افطرت  (مشکوٰۃ شریف ص: ۱۷۵) حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مرقاۃ شرح مشکوٰۃ میں اس حدیث شریف کی شرح کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں*

*(کان اذا افطر قال) ای دعا وقال ابن الملک ای قرأ بعد الافطار۔ ھٰذا ما عندی*

*💎وھو تعالٰی اعلم*💎

*💎✍ازقلم حضرت علامہ ومولانامحمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*💎

 *اعلی حضــرت زندہ بادگروپ اہل علم کےلئے*
*☎9918562794*

*💎المشتہـــر محمد ایــو رضـا خان*💎
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.