نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مسجد کا سامان مدرسے میں لگاناکیسا ہے

*کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ایک شخص نے مسجد کا مینارہ بنانے کے لئے کچھ اینٹہ دیا تھا جو رکھا ہوا تھا اسی درمیان ایک دینی مدرسہ کو اینٹہ کی ضرورت پڑی تو صدر نے مدرسہ کے مولانا سے پوچھاکہ مسجد کا اینٹہ مدرسہ میں لگ سکتا ہے یا نہیں؟*
*تو انہوں نے کہا لگ سکتا ہے بعد میں اتنا اینٹہ مسجد میں دیدیا جاے گا تو اسکے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟*

*🌹سائل حافظ شاہد رضا گلولی بہرائچ شریف*🌹

*ــــــــــــــــــ🔶🔴🔶ـــــــــــــــــــــ*
*الجواب    مسجد کا سامان مدرسہ یا کسی اور جگہ لگانا جائز نہیں یہاں تک کہ ایک مسجد کا سامان دوسری مسجد میں نہیں لگا سکتے*

*ایسا ہی فتاوی رضویہ جلد ششم ص  438  میں ہے*

*لھذا مسجد کا اینٹہ مدرسہ میں لگانا جائز نہیں اگر مدرسہ میں لگا دیاگیا ہے تو اس جگہ دوسرا اینٹہ خریدکرمسجد کودیں*
*اور مولانا غلط مسئلہ بتانے کے سبب توبہ کریں*

*📚فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص144*


*🌹واللہ اعلم*🌹

*ــــــــــــــــــ🔶🔴🔶ـــــــــــــــــــــ*
*💎✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی اعلی حضــرت زندہ بادگروپ اہل علم کےلئے*💎
*+919918562794*
*ــــــــــــــــــ🔶🔴🔶ـــــــــــــــــــــ*
*💎🖥المــرتب محمــد ایـــوب رضــا خــان*💎
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.