نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مورتی کے گلے میں پھول ہارڈالنا کیسا؟؟

*🖊مورتی کے گلے میں پھول ہار ڈالناکیسا؟🖊*

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia


 السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ اگر کسی مسلمان نے نے کسی کافر کے پتلے کو کو کو پھول کا ہار پہنادے تو اس کے لیے کیا حکم ہے ہے کیا اس کا ایمان رہا یا ختم ہوگیا

ا________(🖊)___________
 الجواب بعون الملک الوھاب
مہاراج کے گلے میں ہار ڈالنا اور پاوں چھو کر سلام کرنا سخت حرام وگناہ ہے
سلام تو یوں ہی کسی کافر کو جائز نہیں مزید یہ کہ اس کا پاوں چھونا اور قبیح ہے یہ حکم اس صورت میں ہے کہ مہاراج سے مراد مندر کا پجاری یا کوئی زندہ انسان ہو


اور اگر مہاراج سے مراد بت ہو جو مندر میں پوجا کے لئے رکھا گیا ہے تو زید اسلام سے خارج ہوکر کافر و مرتد ہوگیا مشرک ہوگیا یہ حقیقت میں مورتی کی پوجا ہے
زید پر فرض ہے کہ فورا اس کفر سے توبہ کرے کلمہ پڑھکر پھر سے مسلمان ہو اپنی بیوی کو رکھنا چاہتا ہو تو اس سے دوبارہ نکاح کرے
اور اگر زید توبہ تجدید ایمان ونکاح نہ کرے تو مسلمان زید سے میل جول سلام کلام بالکلیہ بند کردیں
مسجد میں گھسنے نہ دیں اور اسی حال میں مرجاے تو اس کی مردار لاش کےقریب نہ جائیں کفن دفن میں ہر گز شریک نہ ہوں اس کی نماز جنازہ ہرگز نہ پڑھیں
*(📗فتاوی شارح بخاری جلد دوم ص626)*
*واللہ اعلم* ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازارگونڈہ یوپی الھند؛*
*مورخہ؛11/11/2019)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.