*🖊میت کے پیٹ پر مٹی کا ڈھیلارکھناکیساہے؟🖊*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
علماء کرام و مفتایان عظام اس بارے میں کیا فرماتے ہیں..
کی بعض جگہوں پر کسی کا انتقال ہوتا ہے تو اس میت کے پیٹ پر مٹی کا ڈھیلا رکھا جاتا ہے پوچھنے پر بتایا جاتا ہے کہ مٹی کا ڈھیلا رکھنے سے میت کا پیٹ نہیں پھولتا ہے وغیرہم
براءمہربانی علماء کرام اس کی مکمل تفصیل بیان فرمائیں شرع کی روشنی میں؟
ا________(🖊)___________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ انتقال کے بعد اس کے پیٹ پر لوہا یا گیلی مٹی یا اور کوئی بھاری چیز رکھ دیں کہ پیٹ پھول نہ جائے؛
*(📕عالمگیری)*
مگر ضرورت سے زیادہ وزنی نہ ہو کہ باعثِ تکلیف ہے۔ (درمختار)
*(📘بحوالہ بہارشریعت حصہ چہام کتاب الجنائز)*
*واللہ اعلم؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛26/10/2019)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*

تبصرے