نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اگر دیوبندی نے نکاح پڑھایا تو نکاح ہوگا کہ نہی؟

*📌اگر دیوبندی نے نکاح پڑھایاتو نکاح ہوگا کہ نہیں؛📌*

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia


سنی۔لڑکے لڑکی کا۔نکاح دوبندی۔مولانا نے۔پڑھایا گواہ ۔اور وکیل سنی۔ہے۔آر شرع نکاح ہوا۔یا۔نہیں
ا_________(🖊)_________
 *الجواب اللھم ہدایة الحق والصواب؛*
 نکاح پڑھانے کے لئے عالم کا ہونا ضروری نہیں ہے
جیسا کہ مجدددین وملت امام احمدرضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمة والرضوان

 *(📙ملفوظات اعلی حضرت ص346)*

میں تحریر فرماتے ہیں کہ دیوبندی یا پنڈت اگر ایجاب وقبول کروادیں تو نکاح منعقد
ہوجاے گا
اسلئے نکاح نام ہے ایجاب وقبول کالیکن دیوبندی اور پنڈت سے نکاح نہ پڑھوایا جاے اس لئے کہ انکی تعظیم کرنی پڑے گی
*واللہ اعلم;* ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛26/10/2019)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.