*🖊بغیر نکاح عورت کو ساتھ رکھنے والےپر کیاحکم ہے؛🖊*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک مسئلہ ہے کہ زید ایک لڑکی کو بھگا کر لایا مگر اس نے اس سے نکاح نہیں کیا لوگوں نے اسے بہت سمجھایا کہ نکاح کر لو مگر وہ نہیں مانتا اور وہ مسجد میں چندہ دیتا ہے اس کا چندہ لینا چاہیے یا نہیں اور اس کے گھر کا کھانا کھانا چاہیے یا نہیں قرآن وحدیث سے اس پر روشنی ڈالیں نوازش کا موقع عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔🌹 سائل محمد ظفر حسین
ا________(🕹)__________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
زید اس لڑکی کواپنے گھر رکھکر حرام کاری کررہاہے
لھذا زیدپر لازم ہے کہ وہ اس لڑکی کوفورا اپنے گھرسے نکال کر اعلانیہ توبہ واستغفار کرے اگر وہ ایسا نہ کرے تو سب کے سب مسلمان اس کا سخت سماجی باٸیکاٹ کریں
اس کے ساتھ کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا سلام وکلام چندہ وغیرہ سب بندکریں
خداے تعالی کا ارشاد ہے
*وَ اِمَّا یُنْسِیَنَّكَ الشَّیْطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ(۶۸)*
*(📕سورہ انعام)*
لڑکی کو گھرسے نہ نکالنے پر اگر مسلمان زید کا باٸیکاٹ نہیں کریں گے تو وہ بھی گنہگار ہوں گے
*كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ*
*(📕سورہ ماٸدہ )*
*واللہ اعلم بلصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازارگونڈہ یوپی الھند؛*
*مورخہ؛25/1/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*

ا________(🖊)___________
تبصرے