*🌹حالت حیض میں قرآن پڑھنے کا حکم🌹*
*ٹیلی گرام پر فخر ازھر چینل میں شامل ہونے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں*👇👇https://t.me/fakhreazhar
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ
کیا حیض کی حالت میں عورت قرآن پڑھ سکتی ہے ؟
*🌹سائل فیض نوری🌹*
ا___________💠⚜💠___________
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :*
*📝الجواب بعون الوھاب :*
📿حیض و نفاس والی عورت کو قرآن مجید پڑھنا دیکھ کر یا زبانی اور اس کا چھونا اگر چہ اس کی جلد یا چولی یا حاشیہ کو ہاتھ یا انگلی کی نوک یا بدن کا کوئی حصہ لگے یہ سب حرام ہے
معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں
*📚 بہار شریعت حصہ دوم حیض ونفاس کا بیان :*
*🌹واللہ اعلم 🌹*
ا___________💠⚜💠___________
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*🗓 ۶ مارچ بروز بدھ ۲۰۱۹ عیسوی*
*رابطہ* https://wa.me/+919918562794
ا___________💠⚜💠___________
*🔸فــخــر ازھــر گروپ ایڈ کے لئے🔸* https://wa.me/+917542079555
https://wa.me/+917800878771
ا___________💠⚜💠___________
*المشتـــہر؛*
*منتظمین فیضـان غـوث و خـواجہ گـروپ؛ مـحمـد ایـوب خان علوی*

ا__________💠⚜💠____________
تبصرے