*مسجد میں تعویز یا گنڈا بیچنا جائز نہیں*
*⁉مسجد کا ایک امام جو شب وروز مسجد کے حجرہ میں رہتا ہے اور عملیات تعویز گنڈا وغیرہ آیاتِ قرآنی سے کرتا ہے اس کو بصورتِ قیام مسجد ایسا روزگار کرنا اور اس سے اجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟*
*🌹سائل عبد اللہ*
*✍الجواب:عوضِ مالی پر تعویذ دینا بیع ہے*
*اور مسجد میں بیع وشرا ناجائز ہے ،*
*اور حجرہ فنائے مسجد ہے اور فنائے مسجد کے لئے حکمِ مسجد*
*علمگیری میں ہے*
*:یبیع التعویذ فی المسجد الجامع ویکتب فی التعویذ التوراۃ والانجیل والفرقان و یاخذعلیھا المال ادفع الی الھدیۃ لایحل لہ ذلک کذافی الکبرٰی*
*ایک آدمی مسجد جامع میں تعویذ بیچتا ہے ، اس تعویذ میں تورات، انجیل اور قرآن لکھتا ہے اور اس پر رقم لیتا ہے ، اور یہ کہتا ہے کہ اس کا ہدیہ مجھے دے تو یہ جائز نہیں*
*۔ الکبرٰی میں اسی طرح ہے۔*
*📚فتاوٰی ہندیہ کتاب الکراھیۃ الباب الخامس فی آداب المسجد مطبوعہ نورانی کتب خانہ*
*اُسی میں ہے :قیم المسجد لا یجوزلہ ان یبنی حوانیت فی حدالمسجد أوفی فنائہ لان المسجد اذا جعل حانوت اومسکنا تسقط حرمتہ وھذا لا یجوز والفناء تبع المسجد فیکون حکمہ حکم المسجد کذافی محیط السرخسی*
*مسجد کے منتظم کے لئے جائز نہیں کہ وہ مسجد یا فنائے مسجد میں دکانیں یا رہائش گاہ بنائے کیونکہ جب مسجد دکان یا رہائش گاہ بن جائے تو اس کا احترام برقرار نہیں رہتا ، اور یہ جائز نہیں*
*۔ فنا مسجد کے تابع ہے لہٰذااس کا حکم مسجد والاہی ہوتا ہے۔ محیط سرخسی میں یو نہی ہے*
*📚فتاوٰی ہندیہ کتاب الوقف الفصل الثانی فی الوقف فی المسجد مطبوعہ نورانی کتب*
*واللہ اعلم*
🔆🔆🔆🔆🔆🔆🔆🔆🔆🔆🔆
*📝ازقلم حضرت علامہ و مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی*
*📲___رابطـہ 9918562794*
*🖱المشتہـــــــر اسیر غوث الاعظم دستگیر*
*محـــــمد اسراءالحق القـــادری*
*رابطہ 8459370898*
*🌹اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ🌹*

*ایڈ ہونے کے لیے رابطہ کریں 🖕🖕🖕*
تبصرے