🖊 *فیس بک کے پروفاٸل پر جاندار کی تصویر لگاناکیساہے؟* 🖊
السلام علیکم ورحمةاللہ
بعد سلام علماے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کی ایک مسجد کے امام صاحب ہیں جو اپنا فوٹو فیسبک اسٹےٹس پے لگاے ہیں گاوں کے ایک حافظ صاحب ہیں جنہوں نے فیسبک پے امام صاحب کا فوٹو دیکھا اور جمعہ کے دن مسجد میں آکر تقریر کیا اور کہا جو حال مقتدی کا وہی حال امام کا یعنی جاہل اور عالم کو برابر کہ رے ہیں
ساٸل *محمد نسیم رضا* نیپال
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب اللہم ہدایتہ الحق والصواب*
جس جاندار کی تصویر کشی ناجائز وحرام ہے اس کی تصویر دوکان و مکان میں رکھنا بھی ناجائز ہے اور جس غیر جاندار کی تصویر کشی جائز ہے اس کی تصویر دوکان ومکان میں رکھنا بھی جائز ہے
اسی اصل پریہ مسئلہ متفرع (جاری ) ہوگا کہ جاندار کی تصویر کشی ناجائز وحرام ہے اس لئے اس کی تصویر موبائل کی اسکرین پر رکھنا بھی ناجائز ہوگا اور چونکہ
غیر جاندار کی تصویر کشی جائز ہے اس لئے اس کی تصویر موبائل کی اسکرین پر رکھنا بھی جائز ہوگا
لہذا
موبائل کی اسکرین پر جاندار کی تصویر (اگرچہ پیرومرشد اور چھوٹے بچے ہی کی کیوں نہ )
رکھنا ناجائز
اور غیر جاندار کی تصویر رکھنا جائز ودرست ہے
*(📗موبائل فون کے ضروری مسائل صفحہ نمبر 76/77 )*
اس سے واضح ہوگیا کہ
جس طرح ہر جاندار کی تصویر دوکان ومکان میں رکھنا ناجائز ہے ٹھیک اسی طرح موبائل کی اسکرین پر بھی کسی جاندار کی تصویر رکھنا ناجائز ہے
رہا حافظ یا امام کا یہ کہنا کہ
جو حال مقتدی کا وہی حال امام کا یعنی جاہل اور عالم برابر
تو اس کا یہ قول جہالت پر مبنی ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ جل شانہ ارشاد فرماتا ہے
" قل ھل یستوی الذین یعلمون والذین لایعلمون انما یتذکر اولو الالباب "
*(📗پارہ 23 سورہ الزمر آیت نمبر 9 )*
ترجمہ تم فرماؤ کیا برابر ہیں جاننے والے اور انجان نصیحت تو وہی مانتے ہیں جو عقل والے ہیں *(📗کنزالایمان )*
ارشاد باری تعالیٰ سے معلوم ہوا کہ
اہل علم اور غیر اہل علم برابر نہیں نصیحت توعقل والے ہی مانتے ہیں
لہذا
حافظ یا موصوف جس نے یہ جملہ کہا ہے توبہ کرے اور آئندہ اس کے غیر ذمہ دارانہ قول سے اجتناب کرے
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت علامہ مفتی ابوالاحسان محمد مشتاق احمد قادری رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*مورخہ;2020 /01/ 20)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/

ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
تبصرے