🖊 *جس پیسے کی زکوة نہیں نکالی گئی ان سے حج کرنا جائز نہیں اگر کیاتو قبول نہ ہوگا* 🖊
السلام علیکم
سوال جس پیسے کا زکات نا نیکلے کیا اس سے حج کر سکتے ہے
اور اگر حج کر لے۶ تو قبول ہوگا یا نہیں
سا۶ل *محمد شمشیر رضا* نوری
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
*الجواب بعون الملك الوھاب*
جس پیسے کی زکوة نہیں نکالی گئی ان سے حج کرنا جائز نہیں اگر کیاتو قبول نہ ہوگا جیساکہ سیدنا اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ تحریر فر ماتے ہیں ؛؛حرام مال کا حج میں صرف کرنا حرام ہے اور وہ حج قابل قبول نہ ہوگا ؛اگرچہ فرض ساقط ہوجائے گا حدیث شریف میں ارشادہوا جومال حرام لیکر حج کو جاتاہے جب وہ لبیک کہتاہے فرشتہ جواب دیتاہے؛؛لالبیك ولاسعدیك وحجك مردودعلیك حتی مافی یدیك؛؛ یعنی نہ تیری حاضری قبول نہ تیری خدمت قبول اور تیراحج تیرے منہ پر مردود؛جب تک تو یہ حرام مال جوتیرے ہاتھ میں ہے واپس نہ دے
*(📗فتاوی رضویہ جلد چہارم* *صفحہ685)* اورحضر تعلامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ تحریر فر ماتے ہیں ؛؛ قال فی البحرویجتهد فی تحصیل نفقةحلال فانه لایقبل بالنفقة الحرام کماورد فی الحدیث مع انه یقسط الفرض عنه معهاولاتنافی بین سقوطه وعدم قبوله فلایثاب لعدم القبول
*(📗ردالمحتارجلد دوم صفحہ 152)*
*📗بحوالہ فتاوی فقیہ ملت جلداول صفحہ357*
واللہ اعلم باالصواب
ا________(🖊)__________
*شرف قلم،*
*حضرت علامہ محمد اختر رضاقادری رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی ناظم اعلی مدر سہ فیض العلوم خطیب وامام نیپالی سنی جامع مسجد سر کھیت (نیپال)*
*مورخہ،2020 /01/ 21)*
🖊 *اعلی حضرت زندہ باد گروپ* 🖊
*رابطہ،📞9918562794* )
ا________(🖊)__________
*♥المشتہــــــــــر♥*
*محمداسماعیل خان* *امجدی دولھاپور پہاڑی* *پوسٹ انٹیاتھوک* *بازارضلع* *گونڈہ یوپی الھند*
*〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰*
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*👈🏻میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*ٹیلی گرام گروپ 🔗لنک:👇*
*http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
*https://amjadigroup.blogspot.com/

ـــــــــــــــــــــــ🌹🌹ــــــــــــــــــــــــ
تبصرے