*🖊غیرمسلم کےگھرتلاوت قرآن کرنا؛فاتحہ کرناکیسا ہے🖊*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں میرے ہاں کے حافظ صاحب جوامام ہیں غیر مسلم کی دکان میں بیٹھ کر سورہ یاسین شریف پڑھتے ہیں دعا کرتے ہیں ان کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے ان کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی خرابی تو نہیں کچھ لوگ کھتے ہیں ان کے پیچھے نماز نہیں ہوگی جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا نوازش ہوگی مہربانی ہوگی سائل *محمد منصور علی* قادری جہنگہاں چوراہا گورکھپور یوپی
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوہاب*
صورت مسؤلہ میں فقہاءکرام فرماتے ہیں کہ یہاں اس زمانے میں ہندوؤں کے گھر کسی مباح کام کے لئے جانے کی اجازت ہے تمام مسلمانوں کا اس پر عمل درآمد ہے اس لئے کسی ہندو کے گھر جاکر قرآن مجید پڑھنا اور کسی بزرگ یا مسلمان کے نام ایصال ثواب کرنا جائز ودرست ہے
*(📗فتاویٰ شارح بخاری دوم 551)*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛07/03/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/E1nwoj645z45MmLWY7u3Pz
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________
![]() |
![]() |
| محمد سرفراز قادری |




تبصرے