*🖊وہابی دیوبندی کانکاح پڑھانادرست ہے یانہیں؛اگرنہیں توکیوں🖊*
![]() |
| محمد سبیل رضا قادری |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب طلب امر یہ ہے کہ
اگر کسی سنی عالم نے دیوبندی یا وہابی کا نکاح پڑھایا اس پر حکم شرعی کیا نافذ ہوگا اور کیوں؟
قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عطا فرمائیں
سائل *محمد شمیم* بھیونڈی
ا________(🖊)___________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون المک الوہاب*
وہابی دیوبندی وغیرہ کسی بد مزہب کا نکاح پڑھانا جائز نہیں کہ وہ مرتد ہیں اور مرتد کا نکاح کسی سے نہیں ہو سکتا
*📗فتاوی ہندیہ میں ہے*
لایجوز للمرتدان یتزوج مرتدة ولا مسلمة ولا کافرة اصلیة وکذا لا یجوز نکاح المرتدة مع احد کذا فی المبسوط اھ
*📙فتاویٰ ہندیہ (صفحہ ۲۸۲ جلد ۱ فصل فی المحرمات)*
اگر کسی عالم نے ان کا نکاح پڑھا دیا تو اس کی وجہ سے وہ گنہگار فاسق اور مستحق عذاب نار ہے اس پر لازم ہے کہ علانیہ توبہ و استغفار کرے اور اس نکاح کے باطل ہو نے کا اعلان کرے اور نکاحانہ پیسہ بھی واپس کرے ؛ ورنہ تمام مسلمان اس کا بائیکاٹ کردیں
فرمان باری تعالی ہے
اور اے سننے والے جب تو انھیں دیکھے جو ہماری آیتوں میں پڑتے ہیں توان سے منھ پھیر لے جب تک اور بات میں پڑیں؛ اور جو کہیں تجھے شیطان بھلاوے تو یاد آئے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ
*(📘ترجمہ کنز الایمان سورہ انعام آیت نمبر ۶۸*
*فتاوی مرکزی تربیت افتاء جلد دوم صفہ ۱۱۵)*
*واللہ اعلم بالصواب*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری مدظلہ العالی والنورانی*
دولھاپورپہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازار گونڈہ یوپی
*مورخہ* *07/03/2020*
*🖊📚لئے رابطہ کریں📚🖊*
7276556912
9670806278
9918562794
*
👇
https://chat.whatsapp.com/HAtIJZBQWHq8Mkk6YGWN9P
ا________(🖊)___________
🌴 *المشتہر* 🌴
*محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*
ا________(🖌)__________
*📙مزید مسائل سیکھنےکےلئے خواہشمند حضرات کےلئےانمول تحفہ📙*
*🌹 اعلی حضرت زندہ باد گروپ🌹*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________




تبصرے