نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اسماعیل دہلوی اپنی عبارات کی روشنی میں کافرہے


*🖊 اسماعیل دہلوی اپنی عبارات کی روشنی میں کافرہے🖊* 



محمد سبیل رضا  قادری


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...........

کیافرماتے ہیں علماۓدین اس مسٸلہ کے بارےمیں کہ

 مولوی اسماعیل دہلوی کافرہے یا نہیں

قرآن حدیث کے روشنی میں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی.........

 *پرویزعالم* انٹیاتھو گونڈہ یوپی...

رابطہ نمبر 6390085065

ا________(🖊)__________

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*الجواب بعون الملک الوھاب* 

اسمعیل دہلوی سے سیکڑوں کفریات سرزد ہوے اس کی کتاب میں سیکڑوں اقوال کفریہ موجود ہیں اسی بناء پر علامہ فضل حق خیرابادی علامہ فضل رسول بدایونی اور دیگر علماے اہلسنت نے اس کو کافر کہا اور لکھا ہے

حتیٰ کہ اس کے چچا زاد بھائیوں نے بھی اس کے کافر ہونے کا فتوی دیا

 *تفصیل کے لئے تحقیق الفتوی اور سیف الجبار کا مطالعہ کریں* 

لیکن اعلی حضرت امام احمد رضا خان قدس سرہ نے اس بنا پر کہ اس کے کفریات لزومی ہیں التزامی نہیں اس کی تکفیر سے احتیاطاً کف لسان فرمایا ہے

جیساکہ یزید کے بارے میں امام اعظم رضی اللہ عنہ نے سکوت فرمایا حالاں کہ امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ نے اس کو کافر کہا جس کا حاصل یہ ہوا کہ اگر کوئی اسماعیل دہلوی کو کافر کہتا ہے تو اسے منع نہیں کریں گے اور ہم خود کافر نہیں کہیں گے مگر چوں کہ اس سے سیکڑوں کفریات کا صدور ہوا ہے

جو اگر چہ التزامی نہیں لزومی ہی ہیں پھر بھی مسلمان نہیں کہیں گے لیکن اس قدر قطعی ہے کہ وہ گمراہ  بددین ضرور تھابلکہ گمراہ گر تھا

 *(📘فتاوی شارح بخاری جلد سوم ص 396)* 



*واللہ اعلم باالصواب؛*


 ا________(🖌)__________

*کتبـــہ؛*



 **حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند

*مورخہ؛05/03/2020)*

*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*

*رابطہ؛📞9918562794)*

ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*

*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*


*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/E1nwoj645z45MmLWY7u3Pz


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.