نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

کھڑےہوکرپیشاب کرناکیساہے عذراورغیرعذردونوں صورت میں


*🖊کھڑےہوکرپیشاب کرناکیساہے عذراورغیرعذردونوں صورت میں🖊* 


محمد سبیل رضا قادری


 علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض خدمت ھیکہ

ایک شخص ہے جو بیٹھ کر پیشاب نہیں کرسکتا

 کیونکہ پیر میں سخت درد ہے  اسلئے کھڑا ہو کر پیشاب کرتا ہے تو شریعت کا اس پر کیا حکم لگے گا وضو رہے گا یا نہیں جواب عنایت فرماے 

 *فرحان رضا فیضانی* 

ا________(🖊)__________

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*الجواب بعون الملک الوھاب* 

 کھڑے ہوکر پیشاب کرنابدتہذیبی وبے ادبی وسنت نصرانی ومکروہ ومنع ہے، حضوراقدس نے ایک باردرد کے عذر سے ایساکیا وہ بھی بڑے اہتمام کے ساتھ، اور صریح حدیث میں اسے منع فرمایا

الحاصل تھوڑی سی عذر کی بنإ پر کھڑے ہوکر پیشاب نہیں کرنا چاہیے 

ہاں اگر بہت بڑی عذر ہے اور ہرممکن کوشش کرنے کے بعد اگر وہ بیٹھ نہیں سکتا تو کھڑے ہوکر پیشاب کرسکتا ہے 

 *(📘فتاوی رضویہ* *جلد24ص548* 

 *کتاب الحظر )* 

اوررہی بات وضو کی تو تو پیشاب کرنے پر وضوٹوٹ جاے گا چاہے کھڑا ہو کر کرے یابیٹھ کر 



*واللہ اعلم باالصواب؛*


 ا________(🖌)__________

*کتبـــہ؛*



 **حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند

*مورخہ؛04/03/2020)*

*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*

*رابطہ؛📞9918562794)*

ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*

*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*


*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/E1nwoj645z45MmLWY7u3Pz


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.