نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

*🖊میلادوعرس کےلئےغیرمسلموں سےچندہ لیناکیساہے


*🖊میلادوعرس کےلئےغیرمسلموں سےچندہ لیناکیساہے🖊* 



محمد سبیل رضا قادری


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

علمائے کرام کی بارگاہ میں میں ایک سوال عرض کرتا ہوں 

 سرکار غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ نہ کےمیلاد شریف پر چندہ لینا غیرمسلموں سے کیسا ہے جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں 

سائل *محمد مرشد حسین* رضوی

ملک پور کولکاتا/7000145


 ا________(🖊)__________

 وعلیکم السلام و رحمۃ الله وبرکاتہ


 *الجواب بعون الملک الوھاب

  

 ہندوسے مسلمان امرِدین میں مددنہ لے

 *حدیث شریف میں ہے* 

انالانستعین بمشرک

ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے

 *( 📕مصنف ابن ابی شیبہ کتاب الجہاد حدیث ۱۵۰۰۹ ادارۃ القرآن کراچی ۱۲/ ۳۹۵)

 *(📗سنن ابی داؤد کتاب الجہاد ۲/ ۱۹ وسنن ابن ماجہ ابواب الجہاد ص۲۰۸ )* 

 *( 📘ومسند احمدبن حنبل، عن عائشہ ۶/ ۶۸)* 

اوراگروہ خود شرکت چاہیں توبطورچندہ شریک نہ کیاجائے کہ اس کے مال سے قربت قائم نہیں ہوسکتی ہاں اگروہ کسی مسلمان کو تملیک کردے یہ مسلمان چندے میں دے دے مضائقہ نہیں جبکہ اس طورپر لینے میں ہندو کے لئے وجہ استعلا نہ ہو وہ یہ نہ سمجھے کہ مسلمانوں نے مجھ سے استمداد کی میری مدد کے محتاج ہوئے بلکہ احسان مانے کہ میرا مال قبول کرلیا، ہندو اپنے مال سے کوئی کارخیر کرے مقبول نہیں

وقدمنا الی ماعملوا من عمل فجعلناہ ھباء منثورا

اور کافروں نے جوکام کئے تھے ہم نے ان کی طرف بڑھ کرانہیں بکھرے ہوئے ذرات کی طرح کردیا

 *(📙فتاوی رضویہ جلد 23* 

 *کتاب الحظر )* 



*واللہ اعلم باالصواب؛*


 ا________(🖌)__________

*کتبـــہ؛*

 **حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند

*مورخہ؛03/03/2020)*



*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*

*رابطہ؛📞9918562794)*

ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*

*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*


*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/E1nwoj645z45MmLWY7u3Pz


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.