نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

تجھ سےکتےہزارپھرتےہیں-اس شعر کی تشریح 🖊*


*🖊 تجھ سےکتےہزارپھرتےہیں-اس شعر کی تشریح 🖊* 



محمد سرفراز قادری


السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ

 ایک سوال آپ لوگوں کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اعلی حضرت کا ایک شعر ہے۔

"کوئی کیوں پوچھے تیری بات رضا

تجھ سے کتے ہزار پھرتے ہیں۔

اس شعر میں اعلی حضرت کی مراد کتے کاف کے کسرہ کے ساتھ ہے ؟ یا کاف کے ضمہ کے ساتھ ہے؟ 

اور اس کی صحیح تشریح کیا ہوگی ؟

اطمینان بخش جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی


العارض *محمد کاشف* رضا قادری بہرائچ ۔

 ا________(🖊)__________

 وعلیکم السلام و رحمۃ الله وبرکاتہ


 *الجواب بعون الملک الوھاب* 


کتے   کاف  کے ضمہ کے ساتھ پڑھا جاے گا 


شعر کی تشریح۔۔۔

اے رضا تیراحال احوال معلوم کرنے کی کسی کوکیا ضرورت ہے تجھ جیسے تیری طرح یہاں پر ہزارہا کتے مارے مارے پھرتے ہیں 

 *(📘سخن رضا ص 104)* 



*واللہ اعلم باالصواب؛*


 ا________(🖌)__________

*کتبـــہ؛*

 **حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند

*مورخہ؛29/02/2020)*

*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*

*رابطہ؛📞9918562794)*

ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*

*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*



*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/E1nwoj645z45MmLWY7u3Pz


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________



© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.