نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

پینٹ کےاندرشرٹ یاٹیشرٹ کرکےنمازپڑھناکیساہے


*🖊پینٹ کےاندرشرٹ یاٹیشرٹ کرکےنمازپڑھناکیساہے🖊* 




السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پینٹ کے اندر شرٹ یا ٹیشرٹ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

کسی کتاب میں یہ مسئلہ نظر سے گزرا ہو تو حوالہ عنایت فرمائیں

نوازش ہوگی

سائل *مولانا خورشید احمد* صاحب بھیونڈی

ا________(🖊)___________

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 *الجواب بعون الملک الوھاب* 

کپڑا کھونس کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے

اعلی حضرت امام احمد رضا برکاتی بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا سمیٹنےکھوسنے سے منع فرمایا

 *فتاوی رضویہ جلد سوم ص246* 

 *(📘فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص178)* 


*واللہ اعلم بالصواب* 

ا________(🖌)__________

 *کتبـــہ*  *حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھا پورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی الھند

 *مورخہ* *19/02/20201* 

 *🖊📚فیض تاج الشریعہ فقہی گروپ میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کریں📚🖊* 

7276556912

9670806278

9918562794

       🌴 *المشتہر* 🌴

 *محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*

ا________(🖌)__________

 *📙مزید مسائل سیکھنےکےلئے خواہشمند حضرات کےلئےانمول تحفہ📙* 

 *🌹 اعلی حضرت زندہ باد گروپ🌹* 

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*




*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.