*🖊جوکہےہم کوشریعت سےالگ رہنےدواس کےلئےکیاحکم ہے🖊*
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیافرماتے ہیں علمادین اس مسلہ کےبارےمیں............
کہ جو کہے ہم کوشریعت سے الگ رہنے دو اس کے لۓ کیاہے.............حدیث وں قرآن کےروشنی میں جواب عنایت فرماۓ بہت مہر بانی ہوگی.....
*پرویزعالم* پرانا تکیہ پوسٹ انٹیاتھوک گوندہ یوپی........رابتہ نمبر 6390085065
ا________(🖊)__________
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں
زید اعلانیہ توبہ کرے اور اس کا یہ جملہ ہم کو شریعت سے الگ رہنے دو بہت سخت ہے
لھذا اگر وہ بیوی والا ہو تجدید نکاح کرے اور ایسا نہ کرے تو سب مسلمان اس کا باٸیکاٹ کریں
فرمان خداوندی ہے
واماینسینک الشیطن فلاتقعد بعد الذکری مع القوم الظلمین
*پارہ 7 رکوع 14*
*(📗فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص 02 باب العقاٸد )*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛18/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________



تبصرے