*🖊عورتوں کولوہےوجھلےکاکڑاپہنناکیساہے اوردیگر دھاتوں کاحکم مردوعورت کےلئے کیاہےاورکانٹےداردرخت گھر میں لگاناکیساہے🖊*
![]() |
| Mo sabeel raza qadri |
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام ان مسائل میں👇🏻👇🏻
1: عورتوں کو لوہے کا کڑا پہنا کیسا ہے کڑا یا چھلہ دونوں کے بارے میں جواب عنایت فرمائیں۔
2: ناگ پھنی (کاٹے دار درخت) کا پیڑ گھر میں لگانا کیسا ہے جبکہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس پیڑ کو گھر میں لگانے سے نظر بد نہیں لگے گی اور بعض کا کہنا ہے کہ کاٹے دار درخت لگانے سے گھر میں فرشتے نہیں آتے کس کی بات درست ہے
سائل۔ *محمد تنویر احمد* قادری اسمٰعیلی۔بنارس
ا________(🖊)__________
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
1...سونے چاند ی کے علا وہ د وسری د ھاتوں مثلاً لوھے وغیرہ کے زیورات کڑا مردیاعورت کسی کو پہننا جائز نہیں ان دھاتوں کو پہن کر مرد یا عورت کسی نے بھی نماز پڑھی تو نماز مکروہ تحریمی ھوگی
*(📘ایساہی فتاوی فیض الرسول ج 2 ص 566 وجنتی زیور ص 310)*
2 ....کانٹے دار پودے لگانے سے بھی بچا جائے کیونکہ انہیں گھر میں لگانے کی صورت میں بچوں اور گھر کے دِیگر اَفراد کو تکلیف پہنچ سکتی ہے ۔ نیز اگر یہ پودے بڑھ کر دَرخت کی صورت اِختیار کر گئے اور اُن کی شاخیں پھیل کر پڑوسیوں کے گھروں تک پہنچ گئیں تو انہیں بھی تکلیف کاسامنا کرنا پڑے گا لہٰذا اگر ایسے پودے کچھ خاص اِحتیاطوں کے ساتھ لگائے جاتے ہوں تو ان اِحتیاطوں کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے انہیں لگایا جائے یا پھر انہیں لگانے سے ہی اِجتناب کیا جائے
*(📘بحوالہ درخت لگاٸیں ثواب کماٸیں ص 06)*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛21/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________



تبصرے