*🖊خالہ پھوپھی اورماموں کی لڑکی سےنکاح جائزہے🖊*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ
پھوپھی کی لڑکی سے نکاح جائز ہے
اس کا کتابی حوالہ عطا فرمادیں
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
جیسا کہ حضرت علامہ مفتی محمد رکن الد ین علیہ الرحمہ فتاوی نظامیہ میں تحر یر فرماتے ہیں کہ
شرعاً چچا خالہ ماموں اور پھوپھی کی لڑکی سے نکا ح کر نا جا ئز ھٙے اور اس کےجواز پر یہ د لیل ھے کہ آیت تحریم میں محرمات ذ کر کئےجانے کے بعد و احل لکم ماوراء
ذلکم وارد ھے جس سے صاف یہ معلوم ھوتا ھے کہ چچا زاد خالہ زاد ماموں زاد اور پھوپھی زاد بہنیں محرمات کے ماوراء ھونے کی وجہ سے حلا ل ہیں
*📗جیساکہ فتاوی شامی جلد دوم ص 285کے حاشیہ پر ردالمحتار میں ہے* واماعمة عمة امہ و خالة خالة ابیہ حلال کبنت عمہ وعمتہ وخالہ وخالتہ لقولہ تعالی
*واحل لکم ماورإذلکم*
پس جبکہ شرعا چچازاد بہنوں سے بربناے آیت کریمہ واحل لکم ماورإذلکم نکاح کرنا جاٸز ہے تو ان کی لڑکیوں سے بھی آیت کریمہ کی بنیاد پر بدرجہ اولیٰ نکاح جاٸز ہے
*(📙فتاوی نظامیہ صفحہ 144)*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛16/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________



تبصرے