نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

حالت احرام میں سلےہویے کپڑے پہننامنع کیوں ہے



🖊 ** 🖊
السلام علیکم و رحمة اللہ

حالت احرام میں سلے ہوۓ کپڑے پہننا منع کیوں ہیں۔۔؟
سائل قاسم رضامنظری
ا________(🖊)____________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوہاب*
حالت احرام میں سلا ہوا کپڑا پہننا منع ہے،کیوںکہ حدیث پاک میں اس سے روکا گیا ہے،حضرت عبد اللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہا: جب رسول اکرمﷺ سے حالت احرام میں کپڑوں کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا  تو آپ نے فرمایا :حالت احرام میں سلا ہوا کپڑا،عمامہ،سلا ہوئے چپل،سلے ہوئے جوتے  نہ پہنے
(ٓ📗 *صحیح مسلم،ج/1،کتاب الحج* )

حکمت :اس میں حکمت یہ ھیکہ بندہ جب اللہ کے دربار میں حاضر ہوتا ہے تو وہ کامل عاجزی و انکساری کے ساتھ حاضر ہو،اور امیروں کے لئے بھی یہ درس ھیکہ بندہ چاہے کتنا بھی امیر کیوں نہ وہ اللہ کے سامنے محتاج ہی ہوتا ہے تو وہ اللہ کے دوسرے محتاج اور غریب بندوں کا مزاق بھی نہ اڑائے اور نہ ہی ان کو نیچی نگاہوں سے دیکھے

*واللہ اعلم باالصواب؛*

ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی* گونڈہ اترپردیش
*مورخہ؛03/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*


*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری ؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*

*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam

*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
  http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.