سوال عرض ہے کے
٧٨٦ کا مطلب کیا ہے
کچھ لوگ کہتے ہے کے بسم اللہ شریف ہے اور کچھ لوگ کچھ اور بتاتے ہے
جواب مدلل ہو
محمد شمشیر رضا نوری
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب اللہم ہدایتہ الحق والصواب*
اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فقیہ ملت علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ اہل ہنود کے بھگوان ہرے کرشنا کا عدد بھی ٧٨٦ ہےتو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا
اس لیے کہ بخاری شریف کی پہلی حدیث ہے
انما الاعمال بالنیات وانما لکل امرٸ مانویٰ
یعنی اعمال کے مدار کا ثواب نیتوں پر ہے ۔اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی
لہذا جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم کی نیت سے ٧٨٦ لکھے گا وہ ثواب اور برکت کا مستحق ہوگا اور جو ہرے کرشنا کی نیت سے لکھے گا وہ کفر میں مبتلا ہوگا
اور جب مسلمان ٧٨٦ لکھے تو اسے ﷽ہی کا عددلکھنے پر محمول کیا جاۓ گا نہ کہ اسے زبر دستی ہرے کرشنا کا عدد قرار دیا جاۓگااس لیے کہ وہ گناہ کبیرہ ہے اور بلا تحقیق مسلمانوں پر گناہ کبیرہ کا الزام لگانا بھی گناہ کبیرہ ہے
(📗 *فتاویٰ برکاتیہ 400 تا458* )
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*مورخہ؛(1/2/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری گونڈہ یوپی انڈیا؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________


تبصرے