السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
سوال یہ کہ گھر میں مرغی پالی جاتی ہے اتفاق سے مرغی مر گی اب وہ مرغی غیر قوم کو ایسے دے دینا ہے یا پھر اس سے کچھ اجرت لے کے دینا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مری ہوئی مرغی کا اجرت لینا مردار کھانے کے برابر ہے کیا صحیح ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت
فرمائے عبدالغفار بیلورہاسن؛
ا________(💜)___________
فرمائے عبدالغفار بیلورہاسن؛
ا________(💜)___________
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
صورت مسئولہ میں مردار کو غیر مسلم کے ہاتھ فروخت کرنا جائز ہے جب کہ اس میں دھوکہ نہ ہو
اور حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ عقد فاسد کے ذریعہ سے کافر حربی کا مال حاصل کرنا ممنوع نہیں یعنی جو عقد مابین دو مسلمان ممنوع ہے اگر حربی کے ساتھ کیا جائے تو منع نہیں مگر شرط یہ ہے کہ وہ عقد مسلم کے لئے مفید ہو مثلا ایک روپیہ کے بدلے میں دو روپئے خریدے یا اس کے ہاتھ مردار کو بیچ ڈالا کہ اس طریقہ سے مسلمان کا روپیہ حاصل کرنا شرع کے خلاف اور حرام ہے اور کافر سے حاصل کرنا جائز ہے ؛
*(📗بہار شریعت حصہ یازدہم سافٹویئر ص 780 سود کا بیان)*
*واللہ تعالیٰ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دولھاپور پہاڑی پوسٹ انٹیاتھوک بازارگونڈہ یوپی الھند؛*
*مورخہ؛17/1/2020)*
*🖊الحلقةالعلمیہ گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(🖊)___________

تبصرے