*♦کیا اعلی حضرت اور اشرف علی تھانوی ایک ہی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرتے تھے♦*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*(1) آج کل یہ میسج بہت عام ہورہا ہے کہ اعلی حضرت نے اور اشرف علی تھانوی نے ایک ساتھ میں پڑھائی کی حالانکہ یہ سراسر غلط ہے مگر مع دلیل جواب دی جئے مہربانی ہوگی*
*(2) علی حضرت کی تعلیمی دور اور اشرف علی تھانوی کا زمانہ مع حوالہ ارسال کریں بہت مہربانی ہوگی*
*♦سائل آفتاف عالم*
*ــــــــــــــــ♦💠♦ـــــــــــــــ*
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ ۱۰ شوال ۱۲۷۲ ھ میں بریلی شریف میں پیدا ہوے*
*🏷اعلی حضرت قدس سرہ کی تصانیف کتابیں قریب قریب ایک ہزار ہیں*
*جن میں فتاوی رضویہ کی بارہ جلدیں ہیں*
*اور یہ بلکل جھوٹ ہے کہ اعلی حضرت قدس سرہ اور اشرفعلی تھانوی ایک ہی مدرسہ کے پڑھے ہوے ہیں*
*اعلی حضرت نے کسی مدرسہ میں تعلیم نہیں حاصل کی گھر پر ہی رہ کر پوری تعلیم حاصل کی اور اعلی تعلیم اپنے والد ماجد سند المحقیقین مولانا ومفتی نقی علی خان سے حاصل کی*
*🏷اور اشرفعلی تھانوی نے اپنی ابتدائ تعلیم تھانہ بھون میں حاصل کی اور تکمیل دیوبند کے مدرسہ میں کی*
*اور اعلی حضرت قدس سرہ نے پہلا فتوی 14 شعبان1286 ھ میں لکھا*
*اس وقت اشرفعلی تھانوی اپنے گاوں کے تھانہ بھون مدرسے میں ابتدائی کتاب پڑھتے تھے*
*مولوی اشرفعلی تھانوی کی فراغت مدرسہ دیوبند سے ۱۳۰۰ ھ میں ہوئی ہے*
*♦جبکہ اعلی حضرت کے علم و فن کا ڈنکا ہر چہار عالم میں بج رہا تھا*
*یہ وہابیوں کی خباثت ہے کہ نرا جھوٹ بولتے ہیں*
*📚فتاوی شارح بخاری جلد سوم کتاب العقائد ص345*
*♦واللہ اعلم ورسولہ*♦
*ـــــــــــــــــ💠♦💠ــــــــــــــــــ*
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*♦فیضان غوث و خواجہ گروپ میں ایڈکے لئے♦*👇
*📲+919918562794*
*+917800878771*
*ـــــــــــــــــ💠♦💠ـــــــــــــــــــ*
*🖥المـرتـب گـدائےاولیـائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*

تبصرے