*🌹خط یا ٹیلیفون کے ذریعےبیعت*🌹
*سُوال :*
*کیا خط،ٹیلیفون یا اِجتماعِ عام میں لاؤڈ اسپیکر کے ذَریعے بیعت ہو سکتی ہے؟*
*الجواب*
*📚:فتاویٰ رضویہ جلد 26 صفحہ 585 پر ہے:*
*’’بذریعۂ قاصِد) نمائندہ* *(یا*
*خط کے ذریعہ مُرید ہوسکتا ہے۔‘*
*جب نُمائندے یا خط کے ذَریعے مُرید ہو سکتا ہے*
*تو ٹیلی فون اور لاؤڈ اسپیکر پر تو بدرجۂ اَوْلیٰ بیعت ہو سکتی ہے۔*
*پیری مریدی کی شرعی حیثیت*
*🌹واللہ تعالی اعلم ورسولہ*🌹
*🌹✍ازقلم حضرت علامہ ومولانامحمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*🌹
*🌹اعلی حضــرت زندہ بادگروپ اہل علم کےلئے*🌹
*☎9918562794*
*🌹المشتہـــر محمد ایــو رضـا خان*🌹

تبصرے